ETV Bharat / city

کورونا وبا سے بچانے کے لیے ماسک تقسیم - distibuted mask

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کے لیے ایڈیشنل جج دیپک کمار نے علاقے میں گھوم گھوم کر ضرورت مندوں کے درمیان ماسک تقسیم کیا۔

کورونا وبا سے بچانے کے لیے ماسک تقسیم
کورونا وبا سے بچانے کے لیے ماسک تقسیم
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 12:55 PM IST

دربھنگہ ضلع لیگل سروس اتھارٹی کے سکریٹری و ایڈیشنل جج دیپک کمار نے شہر کے کئی مقامات پر ضرورت مندوں کے درمیان ماسک تقسیم کیا۔

کورونا وبا سے بچانے کے لیے ماسک تقسیم

ٹیم کے ساتھ انہوں نے ریمانڈ ہوم جاکر وہاں کے ملازمین کے درمیان بھی ماسک تقسیم کرایا، اس دوران جیونائل جسٹس بورڈ کے جج اشونی کمار اور بورڈ کے کئی ممبران بھی موجود تھے-

اس دوران انہوں نے کورونا وائرس وباء سے احتیاط کے لئے لوگوں کو بیدار کیا، ساتھ ہی سماجی دوری بنائے رکھنے پر بھی زوردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.