ETV Bharat / city

اپ گریڈیشن ایپ طلبا کے لیے اعزاز - اپ گریڈ سکیم

لاک ڈاؤن کے سبب اسکول، کالج اور تعلیمی ادارے بند ہونے سے طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں۔ ایسی صورتحال میں حکومت کی اپ گریڈ اسکیم لاکھوں طلبا کے لیے اعزاز ثابت ہو رہی ہے اور طلبا اب آن لائن تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اس سے والدین کے ساتھ ساتھ بچوں کی پریشانی بھی ختم ہوگئی ہے۔

اپ گریڈیشن ایپ طلباء کے لیے اعزاز
اپ گریڈیشن ایپ طلباء کے لیے اعزاز
author img

By

Published : May 19, 2020, 4:19 PM IST

ریاست بہار میں اپ گریڈیشن ایپ کے ذریعہ طلبا اپنی تعلیم سے متعلق ہو رہی تشویش پر قابو پا رہے ہیں۔ یہاں حکومت سمیت نجی اسکولوں کے بچے بھی اس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن تعلیم حاصل کر کے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اپ گریڈیشن ایپ طلباء کے لیے اعزاز

ضلع مجسٹریٹ کندن کمار نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے کہ چھٹی جماعت سے انٹر تک کے طلبا و طالبات کو اپ گریڈیشن ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے پڑھائی کرنے کی جانکاری دی جارہی ہے۔

بتا دیں کہ کندن کمار نے اس اسکیم کی شروعات بانکا ضلع کے ڈی ایم کے طور پر کیا تھا، جس کے تحت سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس کی تعلیم دی جارہی ہے، اب یہ اسکیم چھٹی جماعت سے لے کر انٹر تک کے بچوں کے لیے اعزاز ثابت ہو رہی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ لاکھوں طلباء اب اس ایپ کے ذریعے تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اپ گریڈیشن اسکیم کے ذریعہ بہار دور درشن پر بھی مطالعات کی جارہی ہیں، اپ گریڈیشن ایپ کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء نے ڈی ایم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ان کے لیے بہت مددگار ثابت ہورہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'وہ گھر بیٹھے اپنے موبائل پر تمام مضامین پڑھ رہے ہیں، اسی کے ساتھ ہی والدین کا کہنا ہے کہ اس ایپ نے ان کی پریشانیوں کو دور کردیا ہے اور اب بچے اچھی طرح سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.