ETV Bharat / city

'اسکالرشپ کے اقلیتی کوٹہ میں اضافہ کیا جائے'

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 12:02 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:59 PM IST

ریاست بہار کے پٹنہ کے ایک پروگرام میں ریاستی وزیر خورشید عالم عرف فیروز احمد نے بہار کے طلبا کے لیے حکومت سے درخواست کی کہ بہار کے طلبا کی اسکالرشپ کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے۔

'اسکالرشپ کے اقلیتی کوٹہ میں اضافہ کیا جائے'

اسکا لرشپ کے پروگرام میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور خورشید عالم عرف فیروز احمد نے کہا کہ پری میٹرک پوسٹ میرٹ کم کے تحت ریاست کے صرف 45 سو بچوں کو اسکالر شپ دی جاتی ہے جو یہاں کے تکنیکی نصاب کے طلباء کی تعداد کے مقابلے صفر کے برابر ہے۔

انھوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بہار کے اقلیتی طبقہ کے طلباء کے لئے میرٹ کم مینس اسکالرشپ کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے۔

'اسکالرشپ کے اقلیتی کوٹہ میں اضافہ کیا جائے'

اس پروگرام میں مرکزی وزارت اقلیتی امور کی جوائنٹ سکریٹری نیوا سنگھ نے ملک کے تقریبا آٹھ ریاستوں اور ریاست بہار کے مختلف اضلاع سے آئے نوڈل افسران سے ملاقات کر ان کی پریشانیاں سنیں، اور ان تمام پریشانیوں کو حل کرنے کا وعدہ بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ اسکالرشپ مستحق بچوں تک پہنچنی چاہیے اس سے قبل کئی طرح کی شکایتیں آتی تھیں۔ انہوں نے نوڈل افسران کی شکایت کے بعد کہا کہ ریاست اور ڈسٹرکٹ میں نوڈل افسران ہی طلبا کی فہرست تیار کر بھیجتے ہیں جس کے بعد اسکالرشپ کی رقم دی جاتی ہے۔

Intro:محکمہ اقلیتی فلاح کے ریاستی وزیر خورشید عرف فیروز حمد نے آج ایک ورکشاپ کے دوران مرکزی حکومت سے اقلیتی طبقہ کے طلباء کے لئے میریٹ کم مینس اسکالرشپ کے کوٹا میں اضافے کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت ریاست کے صرف 45 سو بچوں کو اسکالر شپ دیا جاتا ہے جو یہاں کے تکنیکی نصاب کے طلباء کی تعداد کے مقابلے صفر کے برابر ہے

Body:وزارت اقلیتی امور حکومت ہند کے ذریعہ منعقد کیے گئے پری میٹرک پوسٹ میرٹ کم مینس کے متعلق ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر خورشید عرف فیروز احمد نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بہار کے اقلیتی طبقہ کے طلباء کے لئے میریٹ کم مینس اسکالرشپ کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ مرکزی حکومت کے ذریعے جو بہار کے 45 سو طلباء کو اسکالرشپ دیا جاتا ہے وہ یہاں کے طلباء کی تعداد کے مقابلے میں صفر کے برابر ہے

اس ورکشاپ میں مرکزی وزارت اقلیتی امور کی جوائنٹ سیکریٹری نیوا سنگھ نے ملک کے تقریبا آٹھ ریاستوں اور ریاست بہار کے مختلف اضلاع سے آئے نوڈل افسران سے ان کی پریشانیاں ہے سنیں ی انہوں نے ان تمام پریشانیوں کو حل کرنے کا وعدہ کیا انہوں نے کہا کہ کہ اس کولر شپ مستحق بچوں تک پہنچنی چاہیے اس سے قبل کئی طرح کی شکایتیں آتی تھی انہوں نے نوڈل افسران کی شکایت کے بعد کہا کہ ریاست اور ڈسٹرکٹ میں نوڈل افسر انہیں طلباء کے انتخاب اور ان کی تحقیقات کے انچارج ہوتے ہیں مرکز صرف نوڈل افسر ان کی تحقیقات پہ بچوں کے اکاؤنٹ میں پیسہ ٹرانسفر کرتی ہے

Conclusion:نوٹ. ریاست کے محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر خورشید عرف فیروز احمد کے کچھ فضول میل پر ہے وہاں سے اٹھا لیں
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.