ETV Bharat / city

آسمانی بجلی گرنے سے بہار میں 6 افراد ہلاک - متوفی کی شناخت

بہار میں ایک بار پھر آسمانی بجلی کا قہر ٹوٹ پڑا ہے۔ تین اضلاع میں بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

six died in thunderstorm in bihar
آسمانی بجلی گرنے سے بہار میں 6 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 12:28 PM IST

ضلع مشرقی چمپارن میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے تین افراد کی موت ہو گئی ہے۔ بنجریا تھانہ کے اجگرواں میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ اداپور کے گٹگینوا میں ایک شخص اور پتاہی کے پرسونی کپور میں ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ مغربی چمپارن کے نرکٹیاگنج میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ ڈمراپور گاؤں کا ہے۔ متوفی کی شناخت لال بابو کے طور پر ہوئی ہے۔ متوفی بھینس چرانے گیا تھا۔

دوسری جانب ضلع شیوہر کے تریانی کے چھپرا اور مادھوپور چھاتا گاؤں میں بھی آسمانی بجلی کے گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.