ETV Bharat / city

آر جے ڈی امیدواروں نے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

آر جے ڈی کی جانب سے پریم چند گپتا اور امریندر دھاری سنگھ راجیہ سبھا کے لیے جمعرات کے روز اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران آر جے ڈی کے کئی سینیئر رہنما ان کے ساتھ موجود رہے۔

author img

By

Published : Mar 12, 2020, 3:04 PM IST

RJD filed a nomination for Rajya Sabha
آر جے ڈی نے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کی

آر جے ڈی کے سربراہ تیجسوی یادو، جگدانند سنگھ سمیت آر جے ڈی کے کئی بڑے رہنما پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران موجود رہے۔

نامزدگی کے بعد تیجسوی نے کیا کہا

: نامزدگی کے بعد تیجسوی یادو نے کہا کہ آر جے ڈی تمام ذاتوں کو نمائندگی دے رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھومیہار ذات کے رہنما کو راجیہ سبھا بھیج کر پارٹی پیغام دے رہی ہے کہ پارٹی ان کے ساتھ مساویانہ سلوک کے اپنے روش پر قائم ہے۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد اے ڈی سنگھ نے میڈیا سے کسی بھی طرح کی بات چیت نہیں کی۔

واضح رہے کہ سے راجیہ سبھا کی 5 سیٹیں خالی ہو رہی ہیں۔ جس کے لیے ووٹنگ 26 مارچ کو ہونے والے ہیں۔ خالی ہو رہی سیٹیوں میں سے آر جے ڈی کے حصے میں 2 جبکہ این ڈی اے کے حصے میں 3 سیٹیں گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.