ETV Bharat / city

'مرکز نے بغیر منصوبہ کے بنایا گیا بجٹ پیش کیا ہے'

مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش کیے گئے بجٹ کو حزب مخالف اور دوسری جماعتوں نے مایوس کن بجٹ قرار دیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 11:28 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:26 PM IST

Rashtrawadi Janata dal National Convenor react on budget
'مرکز نے بغیر منصوبہ کے بنایا گیا بجٹ پیش کیا ہے'

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں راشٹروادی جنتا دل کے قومی کنوینر اور آر ای پی ایل ہومیوپیتھک کمپنی کے مالک اشفاق رحمان نے مرکز کے ذریعہ پیش کیے گئے بجٹ کو نادانی بیوقوفی اور بغیر منصوبہ کے بنایا گیا بجٹ کہا ہے۔

اشفاق رحمان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتگو میں کہا کہ 'یہ بے وقوف آدمی کے ذریعہ بنایا گیا بجٹ ہے جس پر تنقید کرنا کسی پڑھے لکھے شخص کے لیے وقت ضائع کرنے کے برابر ہے۔

انہوں نے کہا کہ بغیر منصوبہ کے نادانی اور بے وقوفی میں بنایا گیا یہ بجٹ ہے، زیر اقتدار رہنماؤں کو یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے کہ ملک کی مالی حالت کو کدھر لے جارہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ بہت ممکن ہے کہ شیئر مارکیٹ تیزی سے گرے۔ اس میں انڈسٹریئل ڈیولپمنٹ کی ابھی کوئی بات نہیں کہی گئی ہے، صبح اس بات کی چرچا بھی ہورہی تھی جو پہلے سے طے تھا کہ کوئی نئی کمپنی کھلے گی تو اسے 15 فیصد کا رپورٹ ٹیکس دینا ہوگا، وہی ہوا۔

اس بجٹ میں کوئی چیز واضح نہیں ہے ہر چیز آنے والے وقت میں کیا جائے گا یہ نوٹ بندی کی طرح کا ہی معاملہ ہے جیسے نوٹ بندی کے بعد 50 دنوں میں 50 قانون بدل ڈالے ان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

اشفاق رحمان نے کہا کہ 'حکومت کے پاس صرف منصوبہ یہ ہے کہ جتنی چیزیں ان کے پاس ہیں ان سب کو بیچ ڈالا جائے انہوں نے ایل آئی سی بیچ دی ریلوے بیچنے کی تیاری میں ہیں ایئر انڈیا کو بیچ دیا یہ صرف بیچ رہے ہیں لگتا ہے گجراتی صاحب صرف بیچنا جانتے ہیں'۔

یہ کسی کی بھلائی کا بجٹ نہیں ہے صرف لولی پاپ دکھا ضرور رہے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی پلاننگ کوئی لائحہ عمل نہیں ہے، یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اسکرپٹ کہیں اور لکھی جارہی ہے جملہ کہیں اور سے بولا جارہا ہے۔ دیش تباہ ہو جائے اور مسلمان پریشان ہو جائے، اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے بجٹ میں۔

Intro:
مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش کیے گئے بجٹ بٹ کو حزب مخالف اور دوسری جماعتوں نے مایوس کن بجٹ قرار دیا ہے

Body:راشٹروادی جنتا دل کے قومی کنوینر اور آر ای پی ایل ہومیوپیتھک کمپنی کے مالک اشفاق رحمان نے مرکز کے ذریعہ پیش کئے گئے بجٹ کو نادانی بیوقوفی اور بغیر پلاننگ کے بنایا گیا بجٹ کہا ہے

اشفاق سامنے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ یہ بے وقوف آدمی کے ذریعہ بنایا گیا بجٹ ہے جس پر تنقید کرنا وقت ضائع کرنے کے برابر ہے

انہوں نے کہا کہ بغیر پلاننگ کے نادانی اور بے وقوفی میں بنایا گیا ہے یہ بجٹ ہے لوگوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے کہ ملک کی مالی حالت کو کدھر لے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ بہت ممکن ہے کہ شیر مارکیٹ تیزی سے گرے آگاہ اس سے انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کی ابھی کوئی بات نہیں کہی گئی ہے صبح اس بات کے جو پہلے سے طے تھا کہ کوئی نئی کمپنی کھلے کی تو اسے 15 فیصد کا رپورٹ ٹیکس دینا ہوگا گا

اس بجٹ میں کوئی چیز واضح نہیں ہے ہر چیز آنے والے وقت میں کیا جائے گا یہ نوٹ بندی کی طرح کا ہی معاملہ ہے جیسے نوٹ بندی کے بعد 50 دنوں میں 50 قانون بدل ڈالے ان کے پاس کوئی پلاننگ نہیں ہے

حکومت کے پاس صرف پلاننگ یہ ہے کہ جتنی چیزیں ان کے پاس ہے ان سب کو بیچ ڈالا جائے انہوں نے ایل آئی سی بیچ دی ریلوے بیچنے کی تیاری میں ہیں ائیر انڈیا کو بیچ دیا یہ صرف بیچ رہے ہیں لگتا ہے گجراتی صاحب صرف بیچنا جانتے

یہ کسی کی بھلائی کا بجٹ نہیں ہے صرف لولی پاپ دکھا ضرور رہے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی پلاننگ کوئی لاحہ عمل نہیں ہے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اسکرپٹ کہیں اور لکھی جارہی ہے اور جملہ کہیں اور بولا جارہا ہے

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.