ETV Bharat / city

بھاگلپور مرکزی جیل میں قیدی کی موت

بہار کے بھاگلپور ضلع میں شہید جبا سہنی مرکزی جیل کے دو سزا یافتہ قیدی کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ مرکزی جیل میں بند مہندر سنگھ اور وجے جھا کی طبیعت کئی دنوں سے خراب چل رہی تھی۔

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 8:28 PM IST

Prisoner dies in Bhagalpur Central Jail
بھاگلپور مرکزی جیل میں قیدی کی موت

پیر کی شام دونوں کی حالت بگڑنے پر انہیں جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں کچھ گھنٹے کے بعد ہی علاج کے دوران دونوںقیدی کی موت ہوگئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ مہینے انتظامی نقطہ نظر سے قیدی مہندر سنگھ کو بیگوسرائے اور وجے جھا کو بانکا ضلع جیلوں سے یہاں بھیجا گیا تھا۔ وہیں جیل انتظامیہ نے متوفی قیدیوں کے اہل خانہ کو اس کی اطلاع بھیج دی ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ ا س سلسلے میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے تقرر جوڈیشیل مجسٹریٹ کی دیکھ ریکھ میں دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.