ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات: پشپم پریا نے پہلے مرحلے لیے 40 امیدواروں کی فہرست جاری کی

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 3:46 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پشپم پریا چودھری کی پارٹی 'پلورلز'نے اب تک 40 امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ پارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ باقی 31 کا اعلان آئندہ 24-36 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔

Plurals Announce 40 Candidate List For First Phase Election

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کی فہرست تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ اسی درمیان 'پلورلز' پول کمیٹی کی سفارش پر پارٹی نے پہلے مرحلے کے لیے 40 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پشپم پریا چودھری کی پارٹی پلورلز نے اب تک 40 امیدوار کی فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ باقی 31 امیدواروں کے نام کا اعلان آئندہ 24-36 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ اس موقعے پر پارٹی کی جانب سے کہا کہ یہ بہار کی تبدیلی کی شروعات ہے۔

پشپم پریا نے پہلے مرحلے لیے 40 امیدواروں کی فہرست جاری کی

نالندہ سے عوامی رابطہ مہم کی شروعات

واضح رہے کہ پشپم پریا چودھری نے اپنی عوامی رابطہ مہم کا آغاز وزیر اعلی نتیش کمار کے آبائی ضلع نالندہ کیا تھا۔ اپنی رابطہ مہم کے دوران انہوں نے زرعی کاروباری سمنت کمار کے گھر پہنچی اور انہیں پارٹی میں شامل کیا تھا۔

اپنی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے پشپم پریا نے فیس بک پر لکھا کہ ان کی پارٹی 'پلورلز' کا منصوبہ بہت واضح ہے۔ تاکہ عالمی سطح کا علم اور زمینی تجربے کی اشتراکت سے زرعی انقلاب، صنعتی انقلاب اور شہری انقلاب کی نئی کہانی لکھے جا سکیں گے'۔

بتادیں کہ پشپم پریا چودھری جے ڈی یو رہنما اور قانون ساز کونسل ونود چودھر کی بیٹی ہے۔ جو اصل میں دربھنگہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہوں نے لندن کے مشہور لندن اسکول آف اکنامکس سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اورپلورلز پارٹی کے صدر بھی ہیں۔

اس کی پارٹی کی علامت (لوگو) ایک پروں والے گھوڑے کا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پشپم کے والد ونود چودھری سی ایم نتیش کمار کے قریبی ہیں۔ لیکن پشپم کے وزیراعلیٰ امیدوار بننے اور انتخابی میدان میں اترنے کا مطلب ہے وہ براہ راست نتیش کمار کو چیلنج کررہی ہے۔ ان کی پارٹی کے رہنما کی بیٹی انہیں للکار رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.