ETV Bharat / city

چھپرہ جیل پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت - جیل کی اہلیت سے زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا

ریاست بہار کے چھپرہ جیل کے قیدیوں کی حالت زار کی تفصیلی رپورٹ کے لیے پٹنہ ہائی کورٹ نے تین وکیلوں کی ایک نئی کمیٹی تشکیل دی ہے اور اس کمیٹی کو 10 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Patna high court seeks report on chapra Prisoners
چھپرہ جیل پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 8:39 PM IST

پرمود کمار سنگھ کی مفاد عامہ کی عرضی پر پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجے کرول کی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے وکلاء کی کمیٹی کو 10 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

عرضی میں عدالت کو بتایا گیا کہ چھپرہ جیل کی حالت بہت خراب ہے۔ یہاں جیل میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔ جیل کی اہلیت سے زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ عام قیدیوں کو بنیادی سہولت میسر نہیں ہے اس معاملے پر اگلی سماعت آئندہ 10 دسمبر کو ہوگی۔

Intro:چھپرہ جیل میں قید قیدیوں کی حالت زار کی تفصیلی رپورٹ کے لئے پٹنہ ہائی کورٹ نے تین وکیلوں کی ایک نئی کمیٹی تشکیل دی ہے عدالت نے 10 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی

Body:چھپرہ جیل کی قابل رحم حالت پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے وکیل ستویر بھارتی سمیت3 وکیلوں کی کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے

پرمود کمار سنگھ کی مفاد عامہ کی عرضی پر چیف جسٹس سنجے کرول کی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے وکلا کی کمیٹی کو 10 دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے

عدالت کو بتایا گیا کہ چھپرہ جیل کی حالت بہت خراب ہے یہاں جیل میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے جیل کی اہلیت سے زیادہ قیدیوں کو رکھے جانے کی وجہ سے حالت خراب ہوگئی ہے عام قیدیوں کو بنیادی سہولت میسر نہیں ہے اس معاملے پر اگلی سماعت آئندہ10 دسمبر کو کی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.