ETV Bharat / city

'حزب مخالف کے اراکین دستور کی خلاف ورزی کر رہے ہیں'

پارلیمانی امور کے وزیر شرون کمار نے حزب مخالف کے ذریعہ کیے گئے ہنگامے کو ایوان کے دستور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 25, 2019, 9:07 PM IST

حزب مخالف کے اراکین دستور کی خلاف ورزی کر رہے ہیں

پارلیمانی امور کے وزیر شرون کمار نے حزب مخالف کے ذریعہ ایوان کے اندر اور باہر کیے گئے ہنگامہ کو ایوان کے دستور کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان کی باتوں کو سننا چاہتی ہے اور ہم بہت سنجیدگی سے ان کی باتوں کو لے رہے ہیں لیکن یہ لوگ ہنگامہ آرائی سے اپنی باتوں کو کمزور کر رہے ہیں۔

حزب مخالف کے اراکین دستور کی خلاف ورزی کر رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ان کی باتوں اور مسئلے کا حل نکالنا چاہتی ہے لیکن یہ لوگ اپنی ضد پر اڑے ہوئے ہیں۔ ویل میں نعرے بازی کر رہے ہیں اور وہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعلی سوشیل مودی کے پریم چندر مشرا سے کپڑے اتارنے والے بیان کا جواب دیتے ہوئے شرون کمار نے کہا کہ جب کچھ باتیں ہوتی ہیں تو کبھی کوئی بات نکل آتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہنگامہ آرائی کی جائے۔

Intro:پارلیمانی امور کے وزیر شرون کمار نے حزب مخالف کے ذریعہ کیے گئے ہنگامے کو ایوان کے دستور کی خلاف ورزی قرار دیا

Body:پارلیمانی امور کے وزیر شرون کمار نے حزب مخالف کے ذریعہ ایوان کے اندر اور باہر کئے گئے ہنگامہ کو ایوان کے دستور کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان کی باتوں کو سننا چاہتی ہے بہت سنجیدگی سے ہم ان کی باتوں کو لے رہے لیکن یہ لوگ ہنگامہ آرائی سے اپنی باتوں کو کمزور کر رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ حکومت ان کی باتوں اور مسئلے کا حل نکالنا چاہتی ہے لیکن یہ لوگ اپنی ضد پر اڑے ہوئے ہیں ویل میں نعرے بازی کررہے ہیں وہیں بیٹھے ہوئے ہیں جب ان سے پوچھا گیا ہے کہ نئے وزیر اعلی سوشیل کمار مودی نے پریم چندر مشرا کو کپڑے اتارنے کی بات کہی ہیں یہ کہاں تک واجب تھا اس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب کچھ باتیں ہوتی ہیں تو کبھی کوئی بات نکل آتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہنگامہ آرائی کی جائے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.