ETV Bharat / city

مدارس کی ترقی کے لیے بہار حکومت کا نیا منصوبہ

ریاستی حکومت نے بہار ریاستی مدرسہ بورڈ سے منظور شدہ مدارس اور غیر منظور شدہ مدارس میں بنیادی سہولیات اور تعلیمی درستگی کو مستحکم کرنے کے لیے' بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ' کا آغاز کیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 20, 2019, 9:29 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:19 AM IST

منظور شدہ اور غیر منظور شدہ مدارس کو بنیادی سہولیات و انفراسٹرکچر دستیاب کرانے اور مدارس کے اساتذہ کو تربیت دینے کے لیے بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ کا آغاز کیا۔

مدارس کی ترقی کے لیے بہار حکومت کا نیا منصوبہ

ریاستی حکومت نے بہار ریاستی مدرسہ بورڈ سے منظور شدہ مدارس اور غیر منظور شدہ مدارس میں بنیادی سہولیات اور تعلیمی درستگی کو مستحکم کرنے کے لیے' بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ' کا آغاز کیا ہے۔

اس منصوبے کے تحت مدارس میں عمارت، آفس، کثیرالمقاصد ہال، گرلز رہائش گاہ، ووکیشنل ٹریننگ کے لیے ہال، کمپیوٹر سائنس لیب، اضافی کلاس روم، لائبریری، مطبخ، بیت الخلاء وغیرہ کی تعمیر عمارتوں کی جدید کاری، صاف پینے کے پانی، بورنگ، بجلی سولر سسٹم کا انتظام کیا جائے گا۔
منصوبے کا نفاذ بہار ریاستی مدرسہ بورڈ کے ذریعے امدادی مدارس اور غیر سرکاری مدارس میں کیا جائے گا۔

اس منصوبے کے لیے ان مدارس کا انتخاب کیا جائے گا جن مدرسوں میں انتظامیہ کمیٹی کے خلاف گزشتہ تین برسوں میں کسی قانونی کارروائی کے تحت کمیٹی مجرم نہیں پائی گئی ہو۔

مذکورہ منصوبہ کو حاصل کرنے کے لیے مدارس کے نام سے کافی زمین دستیاب ہو، متعلقہ مدرسے میں 70 طلبا سے زیادہ کا رجسٹریشن ہو، متعلقہ مدرسے کی منظوری کم سے کم دو برسوں سے زیادہ کی ہو۔

محکمہ اقلیتی فلاح بہبود کے اسپیشل سکریٹری و ڈائریکٹر محمد فیصل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ مدارس کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت نے بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ کا آغاز کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے محکمہ تعلیم سے منظوری لے لی گئی ہے، مذکورہ منصوبے کے تحت مدارس کے اساتذہ کو تربیت دے کر انہیں بہتر نصاب کے درس کے لیے تیار کیا جائےگا۔
ساتھ ہی مدرسہ بورڈ سے رجسٹرڈ شدہ مدرسوں کی پرانی عمارتوں کی جدید کاری کے لیے کام کیا جائے گا، حکومت مدارس میں بہتر درس و تدریس کا نظام قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Intro:ریاستی حکومت نے بہار کے مدارس کو بنیادی سہولت انفراسٹرکچر دستیاب کرانے کے علاوہ مدارس کے اساتذہ کو ٹریننگ دینے کے لیے" بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ" کا آغاز کیا ہے

Body:ریاستی حکومت نے بہار ریاستی مدرسہ بورڈ سے منظور شدہ مدرسوں و دیگر سرکاری مدرسوں میں بنیادی سہولیات و ان میں تعلیمی درستگی کے لیے مدرسوں کو مستحکم کم کرنے کرنے کے لئے" بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ" کا آغاز کیا ہے

اس منصوبے کے تحت مدرسوں میں عمارت , آفس, کثیرالمقاصد حال, گرلس رہائش گاہ , ووکیشنل ٹریننگ کے لئے ہال, کمپیوٹر سائنس لیب, اضافی کلاس روم, لائبریری, مطبخ, میس, بیت الخلاء وغیرہ کی تعمیر عمارتوں کی جدید کاری, صاف پینے کے پانی کے لئے بورنگ بجلی سولر سسٹم کا انتظام کیا جائے گا منصوبے کی تشکیل بہار ریاستی مدرسہ بورڈ کے ذریعے امدادی مدرسوں اور دیگر سرکاری مدرسوں میں کیا جائے گا

اس منصوبے کے لیے ان مدارس کا انتخاب کیا جائے گا جن مدرسوں میں انتظامیہ کمیٹی کے خلاف گزشتہ تین برسوں میں کسی قانونی کاروائی کے تحت کمیٹی مجرم نہیں پائی گئی ہو

اس منصوبہ کے لیے مدرسوں کے نام سے کافی زمین دستیاب ہو

متعلقہ مدرسے میں 70 طلباء سے زیادہ کا رجسٹریشن ہو

متعلقہ مدرسے کی منظوری کم سے کم دو سالوں سے زیادہ کی ہو
بائٹ محمد ایس آئی فیصل اسپیشل سیکریٹری و ڈائریکٹر محکمہ اقلیتی فلاح

محکمہ اقلیتی فلاح کے اسپیشل سیکرٹری وہ ڈائریکٹر محمد فیصل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ مدرسوں کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت نے بہار ریاستی مدرسہ استحکام منصوبہ کا آغاز کیا ہے جس کے لئے محکمہ تعلیم تعلیم سے سے منظوری لے لی گئی ہے انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت مدرسوں کے اساتذہ کو تربیت دے کر انہیں بہتر نصاب کے درس کے لیے تیار کیا جائےگا ساتھی مدرسہ بورڈ سے رجسٹرڈ شدہ مدرسوں کی پرانی عمارتوں کی جدید کاری کے لئے کام کیا جائے گا حکومت مدرسوں میں بہتر درس و تدریس کا نظام قائم کرنے کے لیے کوشاں ہے

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.