ETV Bharat / city

'گاندھی کے خوابوں کا سماج بنانا چاہتے ہیں' - مہاتما گاندھی اور نیتیش کمار

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ وہ گاندھی کے خوابوں کا سماج بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا آج کے دور میں باپو کے اصولوں کی پیروی کر کے سماج میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔

پٹنہ میں نیتیش کمار
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 11:42 PM IST

نیتیش نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے جن کاموں کو کو سماجی پاپ کہا تھا اسے چھوڑ کر ہی تبدیلی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویسی پوجا جس میں لوگوں کی عزت نہ ہو وہ بے کار ہے۔

پٹنہ میں نیتیش کمار

وزیر اعلی نتیش کمار نے دارالحکومت کے سمراٹ اشوک کنونشن سنٹر واقع گیان بھون میں آج گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر "گاندھی ویچار سماگم" تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ گاندھی کے خوابوں کا سماج بنانا چاہتے ہیں ایسا سماج جس میں اتحاد اور بھائی چارہ ہو۔

وزیر اعلی نے مہاتما گاندھی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی نے جن ساتھ سات سماجک گناہوں ان سے بچ کر بہتر سماج کی تعمیر ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ان ساتوں کا تفصیلی ذکر کرتے ہوئے لوگوں کو اس پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

Intro:وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ ہم گاندھی کے خوابوں کا سماج بنانا چاہتے آج کے دور میں باپو کے اصولوں کی پیروی کر کے ہی سماج میں تبدیلی آسکتی مہاتما گاندھی نے جن کاموں کو کو سماجی پاپ کہا تھا اسے چھوڑ کر ہی تبدیلی آئے گی انہوں نے کہا کہ ویسی پوجا جس میں لوگوں کی عزت نہ ہو وہ بے کار ہے

Body:وزیر اعلی نتیش کمار نے دارالحکومت کے سمراٹ اشوک کنونشن سنٹر واقع گیان بھون میں آج گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر "گاندھی ویچار سماگم" تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گاندھی کے خوابوں کا سماج بنانا چاہتے ہیں ایسا سماج جس میں اتحاد اور بھائی چارہ ہو

وزیر اعلی نے مہاتما گاندھی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی نے جن ساتھ سات سماجک گناہوں ان سے بچ کر بہتر سماج کی تعمیر ہو سکتی ہے انہوں نے نے ان ساتوں کا تفصیلی ذکر کرتے ہوئے لوگوں کو اس پر عمل کرنے کی اپیل کی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.