ضلع بیگو سرائے میں بارش کے سبب کھگڑیا میں 3 جموئی میں 2 بکسر میں 1 اور بانکا میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جس کے بعد وزیر اعلی نتیش کمار نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور راحت فنڈ سے متاثرہ خاندان کو چار لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کی ہدایت دی
۔ ساتھ ہی اس قدرتی آفت میں شدید طور پر زخمی افراد کے علاج ومعالجہ کے لیے امدادی رقم مہیا کرانے اور ان کا مکمل علاج کرانے کی بھی وزیر اعلی نے ہدایت دی۔