ETV Bharat / city

ارریہ: بھاگیرتھی گنگا ٹرافی پر ایم ایس سی سی کا قبضہ - سبھاش سٹیڈیم

بہار کے ارریہ میں سبھاش اسٹیڈیم میں تقریباً دو ماہ سے کھیلے جا رہے ٹرافی چیمپئن شپ کا فائنل میچ مڈل سکول کرکٹ کلب فاربس گنج اور فاربس گنج کرکٹ اکادمی کے درمیان کھیلا گیا۔

بھاگی رتھی گنگا ٹرافی پر ایم ایس سی سی کا قبضہ

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 10:23 PM IST

بہار کے ضلع ارریہ میں گزشتہ 52 دنوں سے ارریہ کے سبھاش سٹیڈیم میں چل رہے تیسواں بھاگی رتھی گنگا کرکٹ ٹرافی چیمپئن شپ کا فائنل میچ مڈل اسکول کرکٹ کلب فاربس گنج اور فاربس گنج کرکٹ اکادمی کے درمیان کھیلا گیا۔

بھاگی رتھی گنگا ٹرافی پر ایم ایس سی سی کا قبضہ

فائنل میچ کا افتتاح ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم اور ارریہ کرکٹ یونین کے صدر پرویز عالم نے مشترکہ طور پر کیا۔ میچ سے قبل مہمان اور کھلاڑیوں نے قومی ترانہ پیش کیا۔

واضح رہے کہ فائنل مقابلہ تیس اوور کا کھیلا گیا۔ وہیں، ٹاس ایم ایس سی سی نے جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور مقررہ تیس اوور میں نو وکٹ کے نقصان پر 194 رن بنائے۔

فائنل مقابلہ تیس اوور کا کھیلا گیا وہیں ٹاس ایم ایس سی سی نے جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

اپنی ٹیم سے کھیلتے ہوئے ستویک نے سب سے زیادہ شاندار 99 رن بنائے جبکہ آلوک نے 29 اور اتل نے 21 رنوں کی پاری کھیلی۔

فاربس گنج کی جانب سے گیند بازی کرتے ہوئے امن نے پانچ وکٹ اور ابھیشک نے دو وکٹ چٹکائے۔

فاربس گنج کی جانب سے گیند بازی کرتے ہوئے امن نے پانچ وکٹ اور ابھیشک نے دو وکٹ چٹکائے

جواب میں کھیلنے اتری فاربس گنج کرکٹ اکادمی شروع سے دباؤ میں نظر آئی اور پوری ٹیم 27 اوور میں 166 پر آل آؤٹ ہوگئی۔

اپنی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے شیوم نے 30، راجیش نے 21 اور اتم نے 19 رن بنائے۔

مڈل سکول کرکٹ کلب فاربس گنج کی جانب سے نندن نے چار اور اتسو نے دو وکٹ حاصل کیا

مڈل سکول کرکٹ کلب فاربس گنج کی جانب سے نندن نے چار اور اتسو نے دو وکٹ حاصل کیا، وہیں امپائرنگ کی ذمہ داری انامی شنکر اور تنویر عالم نے بحسن و خوبی انجام دیا۔

میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی جوکی ہاٹ کے رکن اسمبلی شاہنواز عالم اور شطرنج کے قومی کھلاڑی کمار گورو نے فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کیا، ساتھ ہی کرکٹ شعبہ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو اعزاز سے بھی نوازا۔

فائنل میچ مڈل سکول کرکٹ کلب فاربس گنج اور فاربس گنج کرکٹ اکادمی کے درمیان کھیلا گیا

اس موقع پر فاتح ٹیم کے کیپٹن راجہ بابو نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم لوگوں نے آغاز سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ بنا کر رکھا تھا، ہم نے ہر حلقہ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا'۔

وہیں ارریہ ضلع کرکٹ یونین کے سکریٹری اوم پرکاش جیسوال نے کہا کہ ارریہ میں کرکٹ کے تئیں گاؤں علاقوں کے نوجوانوں میں کافی بیداری آئی ہے، یہاں کے کھلاڑیوں میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.