ETV Bharat / city

دربھنگہ: عمران پرتاپگڑھی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹھٹرادینے والی سردی کے باوجود جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اس جلسے مشہور نوجوان شاعرعمران پرتاپ گڑھی نے خطاب کیا، سی پی آئی ایم ایل کی پولٹ بیورو ممبر کویتا کرشنن بھی شامل ہوئیں۔

Imran prtap gadhi in Darbhanga against CAA NRC
دربھنگہ: عمران پرتاپگڑھی کا جلسہ عام سے خطاب
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:34 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے پولو میدان دھرنا استھل پر 15 جنوری کو 'آئین بچاؤ' 'جمہوریت بچاؤ'، 'ملک بچاؤ' مھم کے تحت ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا۔

اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اس جلسے مشہور نوجوان شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے خطاب کیا، سی پی آئی ایم ایل کی پولٹ بیورو ممبر کویتا کرشنن بھی اس جلسے میں شامل ہوئیں۔

دربھنگہ: عمران پرتاپگڑھی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹھٹرادینے والی سردی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس جلسے میں شامل ہوئے۔

سب سے پہلے جلسے کو کویتا کرشنن نے خطاب کیا اس کے بعد شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے خطاب کیا، سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منعقد جلسے میں بائیں بازو کی جماعتوں کے کئی رہنما بھی موجود تھے۔

اس موقع پرآر جے ڈی کے رکن اسمبلی شاہین بھی موجود رہے، اس بھیڑ کو خطاب کرتے ہوئےعمران پرتاپ گڑھی نے مرکزی حکومت پر کئی سوال کھڑے کئے اور موجود عوام کو بیدار بھی کیا -

اپنے خطاب میں عمران پرتاپ گڑھی نے دربھنگہ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ' آج آپ لوگوں کو شاعری سنانے نہیں بلکہ آپسے گفتگو کرنے آیا ہوں، ہمارا ملک بہت بڑا ہے بہت عظیم ہے اس ملک میں کتنے امیت شاہ اور مودی آئیں گے اور مٹی میں مل جائیں گے، لیکن ملک چلتا ہے اور چلتا رہے گا، وزیراعظم کہتے ہیں کہ بلوا کر نے والے کو ان کی پہناوے سے پہچانو تو میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ آئیے اور اس بھیڑ میں پہچانئے کہ کہ کون ہندو ہے اور کون مسلم -

میں اس ہزاروں کی بھیڑ میں کہتا ہوں کہ آپ کسی بھی ملک سے کسی کو بھی لائیں اسے شہریت دیدیجئے مجھے کوئی دقت نہیں مگر سب کو شہریت دیں گے صرف مسلمانوں کو چھوڑ کر یہ کیسا انصاف ہے-

جس ملک کو گاندھی، نہرو، ابوالکلام آزاد، اور سبھاش چندر بوس نے سنوارا سجایا اس ملک کو برباد مت کیجئے- امیت شاہ آپ کے نام میں اگر شاہ ہے تو تانا شاہ مت بنئے- میں اس جلسے میں شرکت کر رہے لوگوں سے کہنا چاہوں گا کہ حکومت سے پوچھئیے کہ یہ کیسا قانون بنایا ہے جسے سمجھانے کے لئے بی جے پی کے ایم پی اور کارکنوں کو عوام کے پاس جانا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: 'بھارتی ٹیم جیت کے ساتھ سیریز میں واپس آئے گی'

وہیں اس دوران ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کویتا کرشنن نے نتیس کمار پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'نتیس کمار گول مٹول باتیں کرتے ہیں ایک بار این آر سی نہیں ہوگی پھر وہیں این پی آر کی بات کرتے ہیں دونوں ایک ہی طرح کی چیزیں ہیں اس میں بھی عام عوام پریسان ہوگی انہیں مشکوک سمجھا جائے گا -

Intro:ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے پولو میدان دھرنا استھل پر آخ بروز منگل 15 جنوری کو آئین بچاؤ، جمہوریت بچاؤ، ملک بچاؤ مھم کے تحت ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا ہجوم امر پرا کیونکہ اس جلسے کو خطاب کرنے کے لئے مشہور نوجوان ساعر امران پرتاپ گرھی اور سی پی آئی ایم ایل کی پولت بیورو ممبر کویتا کرسنن پہنچی ہوئی تھی - اس کڑاکے کی سردی میں صبح سے کہڑا چھایہ ہوا تھا فر بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس جلسے میں پہنچے ہوئے تھے جو ساعر امران پرتاپ گرھی اور کویتا کرسنن کو سننے کو بیچین دکھے، اس جلسے کو سب سے پہلے کویتا کرسنن نے خطاب کیا اس کے بعد آخر میں ساعر امران پرتاپ گرھی نے خطاب کیا، اس سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منعقد جلسے میں بائیں بازو کی جماعتوں کے کئ لیڈر بھی موجود تھے تو وہیں آر جے ڈی کے رکن اسمبلی ساہین بھی موجود دکھے، اس بھیڑ کو خطاب کرتے ہوئے ساعر امران پرتاپ گرھی نے مرکزی حکومت پر کئ سوال کھڑے کئے اور موجود عوام کو بیدار بھی کیا -

Body:وہیں اس دوران اپنے خطاب میں ساعر امران پرتاپ گرھی نے دربھنگہ کے لوگوں کا سکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ لوگوں کو ساعری سنانے نہیں بلکہ گفتگو کرنے آیا ہوں، ہمارا ملک بہت بڑا ہے بہت عظیم ہے اس ملک میں کتنے امیت شاہ اور مودی آئیں گے اور مٹی میں مل جائیں گے چلے جائیں گے لیکن ملک چلتا ہے اور چلتا رہے گا، وزیراعظم کہتے ہیں کہ بلوا کر نے والے کو ان کی پوساک سے پہچانو تو میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ آئیے اور اس بھیڑ میں پہچانئے کہ کہ کون ہندو ہے اور کون مسلم - میں ہزاروں کی بھیڑ میں کہتا ہوں کہ آپ کسی بھی ملک سے کسی کو بھی لائے اسے سہریت دیدیجئے مجھے کوئی دقت نہیں مگر سب کو سہریت دیں گے صرف مسلمانوں کو چھوڑ کر یہ کیسا انصاف ہے - جس ملک کے لئے گاندھی جی، نہرو، ابوالکلام آذاد، اور سبھاس چندر بوس نے سوچا اس ملک کو مت برباد کرئے - امیت شاہ آپ کے نام میں اگر شاہ ہے تو تانا شاہ مت بنئے - میں اس جلسے میں شرکت کر رہے لوگوں سے کہنا چاہوں گا کہ حکومت سے پوچھییے کہ یہ کیسا قانون بنایا ہے جسے سمجھانے کے لئے بی جے پی کے ایم پی اور کارکنوں کو عوام کے پاس جانا پر رہا ہے سمجھانے کے لئے اور پٹنے کے لئے - - میں کہنا چاہتا ہوں وزیر اعظم سے کہ اگر ہمارا ووٹر آئ کارڈ سہریت کے لیے قبول نہیں تو اسی ووٹر کارڈ سے آپ کی حکومت کو چنا گیا ہے آپ اپنا استعفیٰ دے دیں اور فر اپنی سہریت سابت کریں - ہم لوگ درانداز نہیں ہیں درانداز تو آپ کے اپنے گجرات کے وزیر اعلیٰ روپانی ہیں اور آپ کے اڈوانی ہیں جو آذادی کے بعد ہندوستان آئے ہیں - امیت شاہ کی چانک نیتی اب نہیں چلے گی کیونکہ جھارکھنڈ کے نتیجے نے بتا دیا اب بنگال اور بہار دلی بھی بتائے گی -
وہیں اس دوران ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کویتا کرسنن نے نتیس کمار پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ نتیس کمار گول مٹول باتیں کرتے ہیں ایک طرف کہتے ہیں این آر سی نہیں ہوگی وہیں این پی آر کی بات کرتے ہیں دونوں ایک ہی طرح کی چیزیں ہیں اس میں بھی عام عوام پریسان ہوگی انہیں مسکوک سمجھا جائے گا -

خطاب - 1--امران پرتاپ گرھی ،ساعر
خطاب - - 2---کویتا کرسنن ،ممبر سی پی آئی ایم ایل پولت بیورو - - -

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.