ETV Bharat / city

ایئرایشیا سے 174 مزدروں کو لایا گیا رانچی - ایئر ایشیا طیارہ

کہیں مزدوروں کے نام پر سیاست ہو رہی ہے تو کہیں حکومت مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہے، کورونا لاک ڈاؤن کے درمیان دوسری ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو ان کے آبائی وطن پہنچانے کا عمل بدستور جاری ہے۔

ایئرایشیا سے 174 مزدروں کو لایا گیا رانچی

author img

By

Published : May 28, 2020, 10:56 AM IST

Updated : May 28, 2020, 4:52 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کی حکومت تارکین وطن مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن مدد کررہی ہے، مزدرو جلد از جلد اپنے گھروں تک پہنچ جائیں اس کے لیے ریاستی حکومت نے طیارے کے ذریعے تارکین وطن مزدوروں کو لانے کا عمل شروع کیا ہے۔

ایئرایشیا سے 174 مزدروں کو لایا گیا رانچی

لاء کالج کے طلباء کے ذریعے کی گئی فنڈنگ اور ریاستی حکومت کی مدد سے ایئر ایشیا کے ذریعے 174 تارکین وطن مزدوروں کو رانچی لایا گیا۔

نیشنل لاء اسکول آف انڈٰا یونیورسٹی المنائی ایسو سی ایشن ساتھ ہی متعدد این جی اوز کی جانب سے ان مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچایا گیا۔

ایسو سی ایشن کی ایک رکن پرینکا رامان کہتی ہیں ہے کہ 'ہم جانتے تھے کہ بہت سارے تارکین وطن مزدور ایسے ہیں جو سخت حالات میں زندگی گزار رہے ہیں، اور اپنے آبائی وطن جانے کے لئے بے چین ہیں، ہماری ایسوسی ایشن کے پاس تارکین وطن کی فہرست موجود تھی اور چونکہ ٹرین خدمات ایک مسئلہ بن چکا تھا، لہذا ہم نے انہیں ہوائی جہاز کے ذریعے بھیجنے کا فیصلہ کیا، ہوائی کرایے اور آمدورفت کے لئے تمام فنڈز کا بندوبست سابق طلباء ایسوسی ایشن نے کے ذریعے کیا گیا۔

Last Updated : May 28, 2020, 4:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.