ETV Bharat / city

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کی ای ٹی وی بھارت سے گفتگو

author img

By

Published : Sep 27, 2019, 10:37 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST

ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ و ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی ایک روزہ دورہ پر ارریہ پہنچے۔

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو

جیتن رام مانجھی اس وقت پورے بہار کا دورہ کر اپنی پارٹی کے رکن سازی مہم کا حصہ بن رہے ہیں، ارریہ پہنچنے پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت نمائندہ عارف اقبال سے ریاست کی موجودہ سیاسی و سماجی حالات پر خصوصی بات چیت کی۔

سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی

جیتن رام مانجھی نے بہار کے موجودہ سیاسی حالات پر کہا کہ 'ابھی صرف ضمنی انتخاب ہو رہا ہے، ہم لوگوں کی پوری کوشش ہے عظیم اتحاد پہلے سے اور بھی موجود ہو کر میدان میں اترے'۔

انہوں نے کہا کہ 'کچھ لوگ صرف قیاس لگا رہے ہیں کہ ضمنی انتخاب میں الگ لڑنے سے آنے والے انتخاب میں اس کا اثر ہوگا جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'نتیش کمار کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے، اس وقت جرائم کی اتنی زیادتی ہو گئی ہے جو سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ موب لنچنگ کے واقعات پر حکومت خاموش ہے'۔

اور کیا کچھ کہا سابق وزیر اعلیٰ نے، دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں۔

Intro:سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو

ارریہ : بہار کے سابق وزیر اعلیٰ و ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی ایک روزہ دورہ پر ارریہ پہنچے، جیتن رام مانجھی اس وقت پورے بہار کا دورہ کر اپنی پارٹی کے رکن سازی مہم کا حصہ بن رہے ہیں، ارریہ پہنچنے پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت نمائندہ عارف اقبال سے ریاست کی موجودہ سیاسی و سماجی حالات پر خصوصی بات چیت کی.

Body:جیتن رام مانجھی نے بہار کے موجودہ سیاسی حالات پر کہا کہ ابھی صرف ضمنی انتخاب ہو رہا ہے، ہم لوگوں کی پوری کوشش ہے عظیم اتحاد پہلے سے اور بھی موجود ہو کر میدان میں اترے، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ صرف قیاس لگا رہے ہیں کہ ضمنی انتخاب میں الگ لڑنے سے آنے والے انتخاب میں اس کا اثر ہوگا جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ نتیش کمار کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے، اس وقت جرائم کی اتنی زیادتی ہو گئی ہے جو سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے. موب لنچنگ کے واقعات پر حکومت خاموش ہے.

Conclusion:اور کیا کچھ کہا سابق وزیر اعلیٰ نے، دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں.

انٹرویو..... جیتن رام مانجھی ، سابق وزیر اعلیٰ بہار
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.