ریاست بہار کے ضلع کیمور میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر بی جے پی کی خاتون ونگ نے بھی اس موقع پر چین پور کے مٹھیا گاٶں میں پروگرام کا اہتمام کیا۔
خاتون ونگ کی صدر سیما پانڈے نے بہتر کام کرنے والی خاتون کی حوصلہ افزائی کی اور انعام سے نوازا۔
اس موقع پر پارٹی کے راکین رگھوونش رام شانتی دیویسوشیل پانڈے نے اپنے خطاب میں خاتون کی عزت کرنے کی اپیل کی اور انہوں نے کہا کہ' ایک خاتون ہی پہلے بیٹی بنتی ہے پھر بیوی بہو ماں اور ساس۔
مزید پڑھیں:بے گھر شامی باشندوں کو جنگ بندی منظور نہیں
ہم سبھی کو خاتون کا احترام کرنا لازمی ہے۔ مرکزی حکومت نے بھی خاتون کے فلاح بہبود کے لۓ بہت سے اسکیم نکالے ہیں جس سے عورتوں کا مستقبل روشن ہو رہا ہے۔