ETV Bharat / city

شک کی بنیاد پر شوہر نے بیوی کا قتل کیا - غیر مرد سے ناجائز تعلقات تھے

ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ میں واقع پھلوت او پی حلقہ میں گذشتہ رات ایک شوہر نے اپنی اہلیہ کو شک کی بنیاد پر قتل کر دیا۔

شوہر نے بیوی کو ہلاک کر دیا
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 8:36 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ خاتون راکھی دیوی کے شوہر کو شک تھا کہ اس کی بیوی کے غیر مرد سے ناجائز تعلقات تھے۔ اسی شک میں شوہر نے اس واردات کو انجام دیا۔

شوہر نے بیوی کو ہلاک کر دیا

فی الحال، پولیس نے ملزم شوہر کو حراست میں لے لیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

نامہ نگاروں کے سوال پر ملزم شوہر انل سنگھ نے بتایا کہ اس کی بیوی راکھی دیوی کے امردیپ نامی پڑوسی سے ناجائز تعلقات تھے، شوہر نے بتایا کہ وہ پہلے ہی بیوی اور امردیپ کو ایسا نہ کرنے کی ہدایت دی تھی، لیکن وہ نہیں مانے۔ شوہر نے بتایا کل رات ایک بار پھر امرپیت مکان کی دیوار کود کر گھر میں داخل ہو گیا اور اس کی اہلیہ سے ناجائز تعلقات قائم رکھنے کی کوشش کی، جس شوہر نے دیکھ لیا اور یہ واقعہ پیش آیا۔
انل سنگھ نے بتایا کہ اس دوران امردیپ موقع دیکھ کر وہاں سے فرار ہو گیا۔

اس سلسلے میں، پھلوٹ او پی کے صدر سامنت کمار سنگھ نے بتایا کہ گذشتہ رات شام کی گستی سے جیسے ہی وہ واپس آئے تو ملزم انل سنگھ ان کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور کہا کہ ایک شخص چاقو سے وار کر اس کی بیوی راکھی دیوی کا قتل کر بھاگ رہا ہے۔ اوپی صدر نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد وہ موقع واردات پر گئے تو عورت گھر کے صحن میں پڑی تھی، اور اس کے چاروں طرف خون پھیلا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی تو خاتون کے شوہر پر شک ہوا۔ جب انہوں نے ارد گرد تلاشی لی تو جھاڑی میں انہیں ایک کودال ملا جو خون سے سنا ہوا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ کدال کو ضبط کر خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے اور خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Intro:مدھے پورہ: غیر مرد سے ناجائز تعلقات کا شبہ میں شوہر نے اپنی اہلیہ کا کدال سے کاٹ کر کیا قتل، گرفتارBody:مدھے پورہ (رضی الرحمن): ضلع کے چوسا بلاک کے تحت پھلوت او پی حلقہ کے مغربی پنچایت میں گذشتہ رات ایک بے رحم شوہر نے اپنی 35 سالہ بیوی کو کدال سے کاٹ کر بے دردی سے ذبح کردیا۔ کہا جاتا ہے کہ خاتون راکھی دیوی کے شوہر کو شک تھا کہ اس کی بیوی کا غیر مرد سے ناجائز تعلقات ہے ، اسی شک میں شوہر نے اس واردات کو انجام دیا۔ فی الحال ، پولیس نے ملزم شوہر کو حراست میں لے لیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے۔
نامہ نگاروں کے سوال پر ، ملزم شوہر انیل سنگھ نے بتایا کہ اس کی بیوی راکھی دیوی کا امردیپ نامی پڑوسی سے ناجائز تعلقات تھے ، انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی بیوی اور امردیپ کو ایسا نہ کرنے کی ہدایت دی تھی، لیکن وہ نہیں مانے ، انہوں نے بتایا کل رات ایک بار پھر امرپیت مکان کی دیوار کود کر گھر میں داخل ہو گیا اور میری اہلیہ سے ناجائز تعلقات قائم رکھنے کی کوشش کی ، جسکو میں دیکھ لیا اور یہ واقعہ پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران امردیپ موقع دیکھ کر وہاں سے فرار ہوگیا۔
اس سلسلے میں ، پھلوٹ او پی کے صدر سامنت کمار سنگھ نے بتایا کہ گذشتہ رات شام کی گستی سے جیسے ہی میں واپس آیا تو ملزم انیل سنگھ میرے پاس دوڑتا ہوا آیا اور کہا کہ ایک شخص چاکو سے وار کر میری بیوی راکھی دیوی کا قتل کر بھاگ رہا ہے۔ اوپی صدر نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد میں موقع واردات پر گیا تو عورت گھر کے صحن میں پڑی تھی ، اور اس کے چاروں طرف خون پھیلا ہوا تھا۔ اور اس معاملے میں ، جب ہم نے آس پاس کے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی تو مجھے خاتون کے شوہر پر شک ہوا اور جب ہم نے ارد گرد تلاشی لی تو جھاڑی نے مجھے ایک کودال ملا جو خون سے سنا ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہکدال کو ضبط کر خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے اور خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Conclusion:1. Byte Accused husband Anil Singh
2. Byte Samant Kumar Singh, OP Incharg Fulaut
3. Visual
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.