ETV Bharat / city

بہار قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی کی مفصل تاریخ پر ایک نظر - ایک نظر اب تک کی مسلم نمائندگی پر

بہار کی مجموعی آبادی کے اعتبار سے مسلمانوں کی آبادی تقریباً 17 فیصد ہے، لیکن نمائندگی کے محاذ پر مسلمان گیارہ فیصد کے اعداد شمار کو کبھی پار نہیں کرسکا ہے۔

History of Muslim representation in bihar assembly After

author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:44 PM IST

اس بار کے بہار انتخابات بہت دلچسپ اور الجھنوں سے پرُ رہا جہاں سیکولر پارٹیاں اپنا اپنا محاذ بناکر ووٹروں کو نہ صرف کنفیوژ کرتی رہیں بلکہ نادانستہ طور پر دائیں بازو کی سیاسی جماعت کو اقتدار کی چابی سونپنے کی بھر پورکوشش بھی کی۔ بی جے پی اور این ڈی اے کو اقتدار سے دور رکھنے کا نعرہ دینے والی یہ سیاسی پارٹیاں یہ طے کرنے میں کچھ حد تک ناکام ثابت ہوئیں کہ وہ ووٹروں کو کیا متبادل نظام فراہم کرائیں گی۔

مزید پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات 2020: کل 328 مسلم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل

ویڈیو

بہر کیف بھارت کی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کے تعلق سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جب جب این ڈی اے اقتدار میں آئی ہے مسلمانوں کی شرح نمائندگی میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ ٹھیک اسی طرح بہار کی قانون ساز کونسل میں بھی این ڈی اے کے دور اقتدار میں مسلم سماج کی نمائندگی میں کمی دیکھی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات 2020 اور مسلمان

نام نہاد سیکولر پارٹیاں 17 فیصد مسلم آبادی والی ریاست میں اتنے ہی مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیتی ہیں جنہیں انگلیوں پر گنا جاسکتا ہے اور اس سے ان پارٹیوں کی منشا صاف ظاہر ہو جاتی ہے۔ کہ یہ کس حد تک مسلمانوں کی فلاح وبہبود کے لیے فکر مند ہیں۔'

ایک اندازے کے مطابق بہار کی کل 243 سیٹوں میں 81 سیٹوں پر مسلم رائے دہندگان کسی بھی پارٹی کی ہار جیت کے لیے اہم رول ادا کرسکتے ہیں۔ جبکہ سیمانچل کی 24 سیٹوں میں مسلم ووٹرز ہی ہار جیت کا فیصلہ کرتے ہیں۔

  • ایک نظر اب تک کی مسلم نمائندگی پر
سنہمسلم امیدوارکل سیٹیںنمائندگی
1951193305.76
1975223186.92
1962193185.97
1967183185.66
1969163185.03
1972223186.92
1977223246.79
1980303249.26
19853332410.19
1990183245.56
1995213246.48
2000283248.64
2005 فروری202438.23
2005 اکتوبر152436.17
2010142435.76
2015242439.88

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.