ETV Bharat / city

پٹنہ ہائی کورٹ نے حکومت سے پوچھا 'کب تک ہوگی صفائی'؟

پٹنہ ہائی کورٹ نے شہر میں پانی جمع ہونے اور اس سے پیدا ہو رہی بیماریوں نیز غلاظتوں کے انبار سے ہو رہی عام لوگوں کی پریشانیوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔ کورٹ نے شہر میں تیزی سے پھیل رہے مہلک مرض ڈینگو کی تفصیلات ریاستی حکومت سے طلب بھی کی ہے۔

ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا 'کب تک ہوگی صفائی'
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 5:29 PM IST

ریاستی حکومت سے عدالت نے سوال کیا کہ شہر میں تیزی سے ڈینگو پھیل رہا ہے اس پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت مؤثر اقدامات کیوں نہیں کر رہی ہے؟

اس برس دارالحکومت پٹنہ میں تباہ کن طریقے سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوئے، کئی علاقے تقریبا ڈوب گئے تھے۔ اس معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو پانی ہٹانے کے لیے کی جا رہی کارروائیوں کی تفصیل پیش کرنے کی ہدایت دی۔

ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا 'کب تک ہوگی صفائی'

اس معاملے پر دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ایس پانڈے کی بینچ نے ایک ساتھ کئی عرضیوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے دارالحکومت پٹنہ سے نکالے جارہے پانی اور اس سے پھیلی گندگی کے علاوہ تیزی سے پھیل رہے ڈینگو پر بھی تفصیلی اطلاعات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

عدالت نے حکومت سے پوچھا کہ کب تک تمام علاقوں سے پانی نکال دیا جائے گا، ساتھ ہی عدالت نے ریاستی حکومت اور پٹنہ میونسپل کارپوریشن کو آنے والے تہوار کے لیے صفائی کے انتظام کرنے اور ٹھوس اقدامات کرنے کی بھی ہدایت دی۔ ساتھ ہی پٹنہ میں تیزی سے پھیل رہے مہلک مرض ڈینگو کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

ان تمام معاملوں کی اگلی سماعت نعت آئندہ 25 اکتوبر کو ہوگی۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ نے شہر میں پانی جمع ہونے اور اس سے پیدا ہورہی گندگی سے ہوئی پریشانی سمیت شہر میں تیزی سے پھیل رہے مہلک مرض ڈینگو کی تفصیل ریاستی حکومت سے طلب کی ہے اور ساتھ ہی ڈینگو سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات کرنے کی بھی ہدایت دی ہے

Body:پٹنہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سےاس برس دارالحکومت پٹنہ میں جمع ہوئے پانی اور اس کے اثرات بد کے متعلق تفصیلی اطلاع فراہم کرنے کی ہدایت ریاستی حکومت کو عدالت نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں تیزی سے ڈینگو پھیل رہا ہے اس پرقابوپانے کے لیے حکومت کیا کر رہی ہے اس اس سے بچنے کے لیے مؤثر اقدامات کئے جائیں

اس برس دارالحکومت پٹنہ میں تباہ کن طریقے سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوا کئی علاقے تقریبا ڈوب گئے تھے تھے اس معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو پانی ہٹانے کے لیے کی جا رہی کارروائیوں کی تفصیل پیش کرنے کی ہدایت دی اس معاملے پر دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس ایس پانڈے کی بینچ نے ایک ساتھ کئی عرضیوں پر سماعت کی عدالت نے ریاستی حکومت سے سے دارالحکومت پٹنہ سے نکالے جارہے پانی اور اس سے پھیلی گندگی کے علاوہ تیزی سے پھیل رہے ڈینگو پر تفصیلی اطلاع فراہم کرنے کی ہدایت دی عدالت نے حکومت سے پوچھا کہ کب تک تمام علاقوں سے پانی نکال دیا جائے گا ساتھ ہی عدالت نے نے ریاستی حکومت اور پٹنہ میونسپل کارپوریشن کو آنے والے تیوہار کے لیے صفائی کے انتظام کرنے اور ٹھوس اقدامات کرنے کی بھی ہدایت دی ساتھ ہی پٹنہ میں تیزی سے پھیل رہے مہلک مرض ڈینگو کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے

ان تمام معاملوں کی اگلی سماعت نعت آئندہ 25 اکتوبر کو ہوگی

Conclusion:اس خبر سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل للت کشور کی بائٹ واٹس اپ پر ہے برائے مہربانی وہاں سے اٹھالیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.