ETV Bharat / city

گرین سٹی بھبھوا اپنی پہچان کھوتا جا رہا ہے

سنہ 2014 میں موجودہ ضلع مجسٹریٹ اروند کمار نے بھبھوا شہر کے سبھی سرکاری اور پرائیویٹ مکان کو سبز رنگ میں رنگ و روغن کراکر گرین سٹی کے شکل میں پہچان دلائی تھی۔

Green City bhabhua is losing its identity
گرین سٹی بھبھوا اپنی پہچان کھوتا جا رہا ہے
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:09 PM IST

ریاست بہار کا کیمور ضلع ہیڈ کوارٹر ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی سے گرین سٹی کی شکل میں ملی اپنی پہچان کو کھوتا جا رہا ہے۔

ایک وقت میں جہاں بھبھوا کا ہر ایک مکان خواہ پرائیویٹ ہو یا گورنمنٹ سب سبز رنگ کے رنگ و روغن سے جگمگا رہے تھے۔ لیکن اب دھیمے دھیمے یہ پہچان مفقود ہوتی جارہی ہے۔ اب نہ تو سرکاری عمارتیں نہ ہی پرائیویٹ مکانات سبز رنگ کے دکھائی دے رہے ہیں۔

Green City bhabhua is losing its identity
گرین سٹی بھبھوا اپنی پہچان کھوتا جا رہا ہے

ایک وقت تھا کہ سبز رنگ سے پینٹ مکان، دکان، سرکاری دفتر، ہر طرف سبز رنگ دکھائی دینے سے بھبھوا کی پہچان گرین سٹی کے طرز پر ابھری اور گرین سٹی کہا جانے لگا۔

بتا دیں کی سن 2014 میں موجودہ آئی اے ایس افسر اروند کمار کی بہتر سوچ سے بھبھوا کی پہچان گرین سٹی کے طرز پر ہوئی تھی۔ انہوں اپنے اس منفرد کام سے اس وقت پورے ہندستان کی میڈیا کا دھیان اس ضلع پر مرکوز کرایا تھا۔

جب تک ضلع میں اروند کمار بطور ڈی ضلع مجسٹریٹ تھے، تب اور ان کے تبادلہ کے کچھ سال تک عام لوگوں نے بھبھوا کو سبز رنگ سے بنائے رکھا۔ لیکن دھیمے دھیمے چاہے سرکاری مکانات ہوں یا پرائیویٹ مکانات سب پر مختلف اور من پسند رنگ نے اپنی جگہ بنا لی ہے، جس کے ساتھ بھبھوا کو ملی گرین سٹی کی پہچان اب ختم ہوتی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.