ETV Bharat / city

FIR On Khan Sir in Patna: ریلوے بھرتی معاملے کے ہنگامے پر خان سر پر معاملہ درج - FIR Against Khan Sir in Patrakar Nagar Police Station Patna

ریلوے بھرتی امیدواروں کی طرف سے ہنگامے پر پٹنہ کے مشہور ٹیچر خان سر سمیت دیگر کوچنگ مالکان کے خلاف پٹنہ کے پترکار نگر تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے FIR Against Khan Sir Patna۔

Khan Sar case registered over commotion of railway recruitment candidate
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 1:52 PM IST

Updated : Jan 27, 2022, 2:22 PM IST

ریلوے بھرتی امیدواروں کے ذریعے بہار کے کئی اضلاع میں مشتعل احتجاج کے بعد پٹنہ میں مشہور یوٹوبر استادخان سر سمیت کئی کوچنگ مالکان پر معاملہ درج ہوا ہے۔ جس سے ان کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں FIR Against Khan Sir in Patrakar Nagar Police Station Patna۔

ویڈیو دیکھیے۔

احتجاج کے لئے طالب علموں کو ورغلانے اور تشدد کے لئے بیدار کرنے کے معاملے میں گرفتار کیے گئے طالب علموں کے بیان پر پٹنہ والے خان سر، ایس کے جھا، نوین سر، امرناتھ سر، گگن پرتاپ سر، گوپال ورما سر سمیت بازار سمیتی کے دیگر کوچنگ مالکان کے خلاف پٹنہ کے پترکار نگر تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

پترنگر تھانہ کے تھانے دار کی شکایت پر درج ایف آئی آر میں چار طالب علموں کے علاوہ پٹنہ کے مختلف کوچنگ مالکان کے خلاف بھی معاملے درج کیے گئے ہں ۔ ساتھ ہی نامعلوم 300 سے 400 لوگوں کے خلاف سازش کے تحت بھیڑ جمع کر سڑک پر آمد و رفت پیدا کرنے، پولیس ملازمین کو بے عزت کرنے، توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں دفعہ 147/148/149/151/152/186/187/188/323/332/353/504/506/120 بی کے تحت معاملے درج کیے گئے ہیں۔

FIR On Khan Sir in Patna
ریلوے بھرتی امیدواروں نے منگل کے روز کیا تھا ہنگامہ

غور طلب ہوکہ آر آر بی این ٹی پی سی کے امتحان کے نتائج میں دھاندلی کا الزام لگا کر طالب علموں نے ہنگامہ کیا RRB NTPC Protest Patna۔

سموار کو راجندر نگر ٹرمینل پر ریل روک کر ہزاروں نتائج میں اصلاح کرنے کی مانگ مرکز حکومت سے کی تھی۔

پٹنہ کے کدم کنواں تھانہ علاقے کے درمیان پہاڑی علاقے میں طالب علموں نے جم کر ہنگامہ کیا، مشتعل ہجوم میں پتھر بازی کے دوران دونوں طرف سے لوگ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں:

بدھ کے روز گیا ریلوے اسٹیشن پر امیدواروں نے ٹرین کے ڈبے میں آگ لگا دی اور پوری ریاست کے ضلع ہیڈکواٹروں پر طالب علموں نے ٹرین کو روک کر احتجاج کیا۔

Last Updated : Jan 27, 2022, 2:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.