ETV Bharat / city

'عامر حنظلہ کے قتل پر نتیش کمار خاموش کیوں'؟

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Jan 5, 2020, 2:53 AM IST

سابق راجیہ سبھا کے رکن علی انور انصاری نے وزیر اعلی نتیش کمار پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عامر حنظلہ کہ بہیمانہ قتل پر خاموش کیوں ہیں۔

exclusive interview with  former rajya sabha members ali anwar ansari
عامر حنظلہ کے قتل پر نتیش کمار خاموش کیوں؟

ای ٹی وی بھارت کےساتھ خصوصی بات چیت میں علی انور انصاری نے ریاست کے وزیر اعلی کی خاموشی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلی آخر عامر حنظلہ کہ بہیمانہ قتل پر خاموش کیوں ہے؟۔

انہوں نےکہا کہ' وہ اس سلسلے میں حنظلہ کے والد اور اس کے بھائی کے ہمراہ ریاست کے ڈی جی پی گپتشور پانڈے سے ملاقات کرکے اہم ملزمین کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف اسپیڈ ٹرائل چلانے کا مطالبہ کیا۔'

عامر حنظلہ کے قتل پر نتیش کمار خاموش کیوں؟

انہوں نے کہا کہ' وزیر اعلی امن امان اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں، لیکن جس طرح سے پھلواری شریف میں 21 دسمبر کے پرامن جلوس کے دوران سنگت محلے کے آس پاس سے گولیاں چلائی گئیں، اور افراتفری کے درمیان عامر حنظلہ جب سنگت محلے کے گلی میں گیا تو شدد پسندوں نے بہیمانہ طریقے سے عامر کا قتل کردیا گیا'۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کو اس بات کا انکشاف کرنا چاہیے کہ وہ کس بات سے ڈرتے ہیں کیا انہیں حکومت گرنے کا خدشہ ہے'۔

علی انور نے کہا کہ' یہ تمام معاملے منصوبہ بند تھے پولیس نے بھی اس کی اعتراف کیا ہے کہ یہ منصوبہ بند سازش تھی۔ اس سے واقعے میں مذکورہ محلے شرپسندوں کی ہاتھ تو ضرور ہے مزید باہر سے بھی لوگ بلائے گئے تھے'۔

انہوں نے کہا کہ' ابھی بھی اہم ملزمین مین کھلے عام گھوم رہے ہیں، پولیس ان کو گرفتار کیوں نہیں کرتی، اس معاملے میں پولیس کا رویہ بھی مشکوک ہے۔'

انہوں نے کہا کہ مقتول کے اہل خانہ انتہائی غریب ہیں وہ بہت ڈرے ہوئے ہیں، حکومت کو انہیں معاوضہ دینا چاہیے اور ان کے خاندان کے ایک فرد کو نوکری ملنی چاہیے'۔

Intro:راجہ سبھا کے سابق رکن علی انور انصاری نے وزیر اعلی نتیش کمار سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عامر حنظلہ کے وحشیانہ قتل پر کیوں خاموش ہیں کیوں نہیں بتاتے کہ کون لوگ شامل ہیں کیا سرکار گرنے کے ڈر سے چھپا رہے ہیں

Body:راجیہ سبھا کے سابق رکن علی انور انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ انہوں نے مقتول عامر حنظلہ کے والد اور اس کے بھائی کے ہمراہ ریاست کے ڈی جی پی گپتشور پانڈے سے ملاقات کر اہم ملزمین کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف اسپیڈی ٹرائل چلانے کا مطالبہ کیا

علی انور نے وزیر اعلی نتیش کمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امن چین اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن جس طرح سے پھلواری شریف میں 21 دسمبر کو پرامن جلوس کے دوران سنگت ملے کے آس پاس سے گولیاں چلائی گئیں افراتفریح کے درمیان عامر حنظلہ جب سنگت محلے کے گلی میں بھاگا تو اسے پکڑ کر بری طرح سے اس پر درجنوں بار چاکو سے وار کیا گیا اس کے سرپر رڈ سے مار کروحشیانہ طریقے سے قتل کردیا گیا دس دنوں کے بعد مخدوش حالت میں اس کی لاش ملی پولیس نے اس کے والد پر دباؤ بنا کر پوسٹمارٹم ہاؤس سے اٹھا کر لاش کو تدفین کرا دیا اس پر وزیر اعلی نتیش کمار نے کچھ نہیں کہا کون لوگ اس میں شامل تھے وزیر اعلی نتیش کمار کو اس کا انکشاف کرنا چاہیے کس بات سے وہ ڈرتے ہیں کیا ان کو اپنی سرکار کے گرنے کا خدشہ ہے
علی انور نے کہا کہ یہ تمام معاملے منصوبہ بند تھے پولیس نے بھی اعتراف کیا ہے کہ یہ منصوبہ بند سازش تھی اس سے واقعے کے دوران ان اس محلے کے چند لوگ تو ضرور رہے ہوں گے لیکن باہر سے لوگ بلائے گئے تھے انہوں نے کہا کہ ابھی بھی اہم ملزمین مین کھلے عام گھوم رہے ہیں پولیس ان کو گرفتار کیوں نہیں کرتی اس معاملے میں پولیس کا رویہ بھی مشکوک رہا ہے انہوں نے کہا کہ مقتول کے اہل خانہ انتہائی غریب ہیں وہ بہت ڈرے سہمے ہوئے ہیں حکومت کو انہیں معاوضہ دینا چاہیے اور ان کے خاندان کے ایک فرد کو نوکری ملنی چاہیے

Conclusion:
Last Updated : Jan 5, 2020, 2:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.