ETV Bharat / city

سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت - road accident

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے بھبھوا بلاک کے سونہن تھانہ علاقے میں سڑک حادثہ کے دوران ٹریکٹر ڈرائیور کی موقع پر موت ہوگئی۔

driver died due to road accident
سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 10:55 PM IST

اطلاعات کے مطابق کیمو رکے بھگوان پور تھانہ حلقہ کے چو آں موضع سے تعلق رکھنے والے راجہ یادو گذشتہ رات بھبھوا سے روہتاس ضلع واقع سون ندی ریت کے لیے جا رہا تھا۔ اسی دوران سونہن موضع کے پاس واقع پل کے قریب ٹریکٹر پلٹ گیا جس کی وجہ سے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جبکہ کھلاسی لاپتہ بتایا جارہا ہے۔

سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت

سونہن تھانہ انچارج ششی بھوشن نے بتایا کہ' واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لاش کو قبضہ میں لے کر بھبھوا صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو گھر والوں کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

Intro:کیمور میں سڑک حادثہ کے دوران ڈراٸیور کی موت

بھبھوا بلاک کے سونہن تھانہ حلقہ میں بیتی رات ہوٸ کدرا شاہراہ کا معاملہ ہے۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا بلاک کے سونہن تھانہ حلقہ سے سڑک حادثہ کے دوران ایک ٹریکٹر ڈراٸیور کے ہلاک ہونے کی اطلاع آرہی ہے۔
جانکاری کے مطابق کیمو رکے بھگوان پور تھانہ حلقہ کے چوآں موضع کا باشندہ راجہ یادو بیتی رات بھبھوا سے روہتاس ضلع واقع سون ندی سے بالو لینے اپنے ٹریکٹر سے جا رہا تھا۔ تبھی سونہن موضع کے پاس پڑنے والے پل کے قریب ٹریکٹر پلٹ گیا ۔جس اس کی موت ہو گٸ۔اور ٹریکٹر پر سوار خلاصی فرار ہوگیا۔اس متعلق سونہن تھانہ انچارج ششی بھوشن نے بتایا کی اسکی اطلاع ملنے کے بعد لاش کو قبضہ میں کر بھبھوا صدر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد گھر والوں کو سپرد کر دیا گیا۔دوسری جانب زراٸع کےمطابق لاش پوری رات سرد میں پڑی رہی کسی کو اسکی جانکاری نہی تھی صبح میں مقامی لوگوں نے اسکی جانکاری پولس کو دی تب موقع پر پولس پہونچی۔

باٸٹ۔ سونہن تھانہ انچارج ۔ششی بھوشن کمارBody:کیمور میں سڑک حادثہ کے دوران ڈراٸیور کی موت

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.