ETV Bharat / city

وزیراعلی نتیش کمار کو آم کی سوغات - ہارٹیکلچر

ریاست بہار کا 'زردآلو' آم کافی مشہور ہے، یہ آم بہت لذیذ ہوتا ہے اور ریاست میں اسکی مقبولیت بھی بہت زیادہ ہے، یہ آم ریاست کے وزیراعلی، وزراء یا افسران کو ہی نہ صرف تحفہ میں بھیجے جاتے ہیں بلکہ بہار سے باہر بھی اسکو تحفے میں دیا جاتا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 9:17 PM IST

ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار کے لیے بھاگلپور کے ضلع انتطامیہ نے خصوصی طور پر زردآلو آم بھیجا ہے۔ یہ آم ہارٹیکلچر ملازمین نے وزیراعلی کے گھر پہنچایا۔ دراصل آم وزیراعلی سمیت گورنر اور ریاستی افسران کو بھی بھیجا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

ریاست بہار کا 'زردآلو' آم کافی مشہور ہے۔ یہ آم بہت لذیذ ہوتا ہے اور ریاست میں اسکی مقبولیت بھی بہت زیادہ ہے۔ یہ آم ریاست کے وزیراعلی، وزراء یا افسران کو ہی نہ صرف تحفہ میں بھیجے جاتے ہیں بلکہ بہار سے باہر بھی اسکو تحفے میں دیا جاتا ہے اسی سبب بھاگلپور کے ضلع انتطامیہ نے خصوصی طور پر زردآلو آم بھیجا ہے۔
اپکو بتا دیں کہ اس سے قبل وزیراعظم نریندر مودی اور صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے لیے بھی یہ آم بھیجے گئے تھے، ہر برس بھاگلپور سے زردآلو آم ملک کے وزیراعظم، صدر جمہوریہ سمیت کئی وزراء کو بھیجا جاتا ہے۔

Intro:पटना- मुख्यमंत्री नीतीश कुमार के लिए भागलपुर जिला प्रशासन ने विशेष रूप से प्रसिद्ध जरदालु आम भेजा है जो मुख्यमंत्री आवास पहुंच गया हॉर्टिकल्चर के लोगों ने जरदालु आम के बारे में बताया कि मुख्यमंत्री के साथ राज्यपाल को भी दिया गया है और बिहार के जो मंत्री हैं बड़े अधिकारी हैं उन्हें भी दिया जा रहा है ।

Body: बिहार के मुजफ्फरपुर की लीची विश्व प्रसिद्ध है और उसकी बहुत मांग है उसी तरह बिहार का यह जरदालु आम काफी प्रसिद्ध है लीची देश के प्रधानमंत्री राष्ट्रपति के साथ कई को भेजा जाता है उसी तरह जरदालु आम भी बहुत स्वादिष्ट होता है और इसकी मांग बहुत है। बिहार के मुख्यमंत्री मंत्रियों और अधिकारियों को बल्कि बिहार से बाहर भी इसे भेज जाता है उसी के तहत आज मुख्यमंत्री आवास भी जरदालु आम पहुंच चुका है भागलपुर जिला प्रशासन ने विशेष तौर पर चयन किए गए जरदालु आम को भेजा है हॉर्टिकल्चर के लोगों ने कहां कि आम 2 दिनों से हम लोग बांट रहे हैं इस आम की बहुत मांग है।

Conclusion: तो आम के महीने में जरदालु आम के साथ बिहार के पटना का प्रसिद्ध दीघा आम की भी खूब चर्चा होती है । ऐसे अब दीघा में आम के पेड़ बहुत कम बचे हैं । फिलहाल प्रसिद्ध जरदालु आम मुख्यमंत्री नीतीश कुमार के आवास और राजभवन भी पहुंच चुका है और बड़े अधिकारियों के आवास पर बांटा जा रहा है।
अविनाश, पटना।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.