ETV Bharat / city

پریشان عوام نے شاہرام کو جام کیا - بھبھوا قبرستان میں گدلے پانی کے جماؤ سے پریشان عوام

ریاست بہار کے کیمور علاقے کے بھبھوا قبرستان میں گدلے پانی کے جماؤ سے پریشان عوام نے ہوائی اڈہ اخلاص پور شاہراہ کو گھنٹوں تک جام کر دیا۔

پریشان عوام نے شاہرام کو جام کیا
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 10:12 PM IST

کیمور کے بھبھوا قبرستان میں گدلےپانی کے جماؤ سے بھبھوا کی پریشان عوام نے متعدد مرتبہ اعلیٰ افسران سے شکایت کی تھی لیکن کس قسم کے اقدام نہ کیے جانے کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے ہوائی اڈہ اخلاص پور روڈ کو گھنٹوں تک جام کر دیا۔

پریشان عوام نے شاہرام کو جام کیا

اطلاع موصول ہوتے ہی نگر پریشد بھبھوا کے چیئرمین نماٸندہ ببلو تیواری، نگر پریشد کے ای او، بھبھوا بی ڈی او مکیش کمار اور ایس ڈی او بھبھوا جنم جۓ شکلا نے لوگوں کے پاس پہنچ کر فوری کاروائی کا وعدہ کیا۔

نگر پریشد ای او نے بتایا کیہ نالہ تعمیر کرنے کے لیے ٹینڈر نکالا جاچکا ہے اور ایک ہفتہ میں کام شروع ہو جاٸگا۔

انہوں نے قبرستان میں آبی جماٶ کے سلسلہ میں کہا کہ فوری طور پر ڈیزل پمپنگ سیٹ سے جمے ہوئے پانی کو نکالا جاٸیگا۔

افسروں کے یقین دہانی کے بعد جام کو ہٹایا گیا۔

Intro:کیمور۔۔ریاست بہار کے کیمور کے بھبھوا قبرستان میں گندے پانی کے زریعہ جارہی ہے پورے شہر کی گندگی۔ کٸ مہینوں سے قریب 6 فٹ آبی جماٶ سے آج لوگوں کا غصہ اچانک پھوٹ پڑا۔ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے ہواٸ اڈہ اخلاص پور روڈ کو گھنٹوں جام کر دیا۔ اطلاع پر پہونچے نگر پریشد بھبھوا کے چیرمین نماٸندہ ببلو تیواری۔ نگر پریشد کے ای او۔بھبھوا بی ڈی او مکیش کمار۔ایس ڈی او بھبھوا جنم جۓ شکلا نے فوری کارواٸ کا وعدہ کیا۔ ساتھ ہی نگر پریشد ای او نے بتایا کی قبرستان کے بغل سے نالا کی تعمیر کے لۓ ٹینڈر نکالا جاچکا ہے۔کل ٹینڈر ہونے کے بعد ایک ہفتہ میں کام شروع ہو جاٸگا۔ ساتھ ہی انہوں نے قبرستان میں آبی جماٶ کے سلسلہ میں کہا کی فوری طور پر ڈیزل پمپنگ سیٹ سے جم ہوۓ پانی کو نکالا جاٸیگا۔ افسروں کے اس یقین دہانی پر لوگوں کاغصہ کم ہوا۔اور جام کو ہٹایا۔ یہاں یہ بتا دیں کی بھبھوا شہر میں 30 کے قریب مسلم آبادی ہے۔ اتنی بڑی آبادی کے لۓ صرف ایک قبرستان ہے۔ قبرستان کی چہار دیواری پہلے کراٸ گٸ تھی لیکن چہار دیواری کے مغربی کنارے بھبھوا شہر کانالا بہتا ہے۔ جو کافی پہلے منہدم ہو گیا ہے۔ دیوار میں نالا کا پانی لگنے سےدیوار بھی مہینوں سےگر گٸ تھی۔ جس سے پورے شہر کا پانی دھیرے دھیرے قبرستان کے اندر جا کر قبروں کے اوپر آبی جماٶ ہو گیا۔ جس کی شکایت مقامی لوگوں نے کٸ بار اعلی افسران سے کی تھی لیکن کسی کے سر پر جوں بھی رینگ نہیں رہی تھی۔اخیر کار لوگوں کا غصہ امڑ پڑا

bite..shaban rayeen
Bite .. shafique idrisi۔Body:بھبھوا کے قبرستان میں گھسا گندہ پانی ۔Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.