ETV Bharat / city

کیمور: سڑک حادثہ میں میاں بیوی کی موت - بلونیا رہاٸشی شیو شنکر سنگھ اور انکی بیوی وبھا دیوی

ریاست بہار کے کیمور میں جمعہ کے روز نامعلوم گاڑی نے قومی شاہراہ 2 کے درگاوتی پولیس اسٹیشن علاقہ کے مریہاں موڑ کے قریب سڑک حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

Death of a couple in a road accident
کیمور۔ سڑک حادثہ میں میاں بیوی کی موت
author img

By

Published : May 30, 2020, 11:20 AM IST

اطلاعات کے مطابق ، یوپی کے بلونیا رہاٸشی شیو شنکر سنگھ اور انکی بیوی وبھا دیوی ، درگاوتی کے کلیان پور اپنے رشتہ دار کی موت کی خبر سن کر جا رہے تھے۔ تعزیت دینے سے قبل ہی خود ہی موت کا شکار ہو گۓ۔

حادثہ دیکھنے کے بعد لوگ جائے وقوع کے گرد جمع ہوگئے۔مقامی پولیس اطلاع ملنے کے کچھ ہی دیر بعد موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کی اور پوسٹ مارٹم کے لیے صدر ہسپتال بھبھو ا بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.