ETV Bharat / city

کیمور میں خطرناک جراٸم پیشہ گرفتار - کندن پٹیل

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس کے ہاتھ برسوں سے فرار درجن بھر سے زاٸد معاملوں کا نامزد جراٸم پیشہ شخص گرفتار کیا گیا۔ جراٸم پیشہ کی گرفتاری پولیس کو ملی خفیہ رپورٹ کے زریعہ ہوئی۔

کیمور میں خطرناک جراٸم پیشہ گرفتار
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 5:10 PM IST

ایس پی کیمور دلنواز احمد نے بتایا کہ پولس کو خفیہ رپورٹ ملی کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے سکٹھی موضع میں کچھ شرپسند قسم کے لوگ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کی غرض سے اکٹھا ہونے والے ہیں۔ بھبھوا پولس ڈی آئی او ٹیم کی قیادت میں اے ایس آئی سنجیت کمار کے ساتھ سکٹھی گاؤں روانہ ہوئی۔

پولس کی گاڑی جیسے ہی اخلاص پور موضع واقع اداسی دیوی ہائی اسکول کے پاس پہونچی تبھی سامنے سے آرہی بلیک رنگ کی اپاچی موٹرساٸکل سے دو لوگ آتے دکھائی دیے۔ موٹر ساٸکل پر سوار دونوں شرپسند پولس کو دیکھتے ہی موٹر ساٸکل کو موڑ کر سکٹھی موضع کی طرف بھاگنے ہونے لگے۔

قریب 8کیلومیٹر پیچھا کرتے ہوئے بھبھوا پولس نے جراٸم پیشوں کو آخر کار کافی مشقت کے بعد گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ گرفتار شخص کی پہچان خطرناک جراٸم پیشہ کندن پٹیل کے طور پر کی گئی۔

کندن سنگھ سکٹھی موضع کا باشندہ ہے۔ایس پی نے مزید بتایا کہ اس خطرناک جراٸم پیشہ پر ایک درجن سے زاٸد معاملہ بھبھوا اور چاند تھانہ میں درج ہے۔قتل،لوٹ،آرمس ایکٹ سمیت دیگر کئی معاملہ درج ہیں۔

کندن پٹیل کے پاس سے پولس نے شارٹ گن اور اپاچی موٹر ساٸکل ضبط کی۔پولیس کے مطابق کندن نے پوچھ تاچھ کے بعد بتایا کہ اخلاص پور بس اشٹینڈ کے پاس کسی بڑے واردات کو انجام دیے جانے کا پلان تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جراٸم پیشہ شراب کے نشہ میں بھی چور تھا۔

Intro:بھبھوا پولس نے خطرناک جراٸم پیشہ کو کیا گرفتار

کیمور۔۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پولس کے ہاتھ برسوں سے فرار درجن بھر سے زاٸد معاملوں کا نامزد جراٸم پیشہ ہاتھ لگا۔ جراٸم پیشہ ک گرفتاری پولس کو ملی خفیہ رپورٹ کے زریعہ ہوٸ۔ ایس پی کیمور دلنواز احمد نے بتایا کی پولس کو خفیہ رپورٹ ملی کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے سکٹھی موضع میں کچھ شرپسند قسم کے لوگ کسی بڑی واردات کو انجام دینے کی غرض سے اکٹھا ہونے والے ہیں۔ بھھوا پولس ڈی آٸ او ٹیم کی قیادت میں اے ایس آٸ سنجیت کمار کے ساتھ سکٹھی گاٶں روانہ ہوٸ۔ پولس گاڑی جیسے ہی اخلاص پور موضع واقع اداسی دیوی ہاٸ اسکول کے پاس پہونچی تبھی سامنے سے آرہی بلیک رنگ کی اپاچی موٹرساٸکل سے دو لوگ آتے دکھاٸ دۓ۔ موٹر ساٸکل پر سوار دونوں لوگ پولس کو دیکھتے ہی کافی اسپیڈ میں موٹر ساٸکل کوبیک کر سکٹھی موضع کی طرف فرار ہونے لگے۔قریب 8کیلومیٹر پیچھا کرتے ہوۓ بھبھوا پولس جراٸم پیشوں کو آخر کار کافی مشقت کے بعد گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ جبکی ایک کود کر بھاگنے میں کامیاب رہا۔ گرفتار شخص کی پہچان خطرناک جراٸم پیشہ کندن پٹیل کے طور پر کی گٸ۔ کندن سنگھ سکٹھی موضع کا باشندہ ہے۔ایس پی نے مزید بتایا کی اس خطرناک جراٸم پہشہ پر ایک درجن سے زاٸد معاملہ بھبھوا اور چاند تھانہ میں درج ہے۔قتل۔لوٹ۔آرمس ایکٹ سمیت دیگر معاملہ درج ہیں۔کندن پٹیل کے پاس سے پولس نے شارٹ گن اور اپاچی موٹر ساٸکل ضبط کی۔انہوں نے بتایا کی کندن نے پوچھ تاچھ کے بعد بتایا کی اخلاص پور بس اشٹینڈ کے پاس کسی بڑے واردات کو انجام دٸے جانے کا پلان تھا۔ انہوں نے بتایا کی جراٸم پیشہ شراب کے نشہ میں بھی چور تھا۔Body:جراٸم پیشہ گرفتارConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.