ETV Bharat / city

مدھے پورہ: معذوروں کے مسائل کو حل کر نے لیے کیمپ

ریاست بہار کے مدھے پورہ کے راس بہاری ہائی اسکول کھیل کے میدان میں معذوروں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 19, 2019, 12:26 AM IST

معذوروں کے مسائل کو حل کر نے لیے کیمپ

کیمپ کا افتتاح ریاستی کمشنر ڈاکٹر شیواجی کمار، ضلع مجسٹریٹ نو دیپ شکلا اور ایس پی سنجے کمار نے معذوروں کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک چراغ روشن کرکے کیا گیا۔

معذوروں کے مسائل کو حل کر نے لیے کیمپ

معذور کے مسائل موقع پر حل کرانے کے لیے ضلع کے تمام بلاکوں سے ہزاروں معذور اپنے مسائل لے کر یہاں پہنچے تھے ، کمشنر نے تمام معذور افراد کے مسائل کو سننے کے بعد انکو فورا حل بھی کرنے کی کوشش کی جاتی تھی اور محکمہ جاتی افسران کو مسائل سے آگاہ بھی کیا جاتا تھا۔

ریاستی کمشنر شیواجی کمار نے موقع پر ہی تمام معذور افراد کے راشن کارڈ کے مسائل کو حل کیا اور دیگر کام جیسے سرکاری گرانٹ و قرضوں میں وقت لگ سکتا ہے جس کے لیے انہیں نے ایک ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

معذور افراد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت معذوروں کے لیے نہ صرف پنشن اسکیم لے کر آئی ہے بلکہ اس طرح کی بہت سی دیگر اسکیمیں بھی لائے ہیں جن میں تعلیمی قرضوں، کاروباری قرضوں اور معذوروں کے لیے ریزرویشن جیسے دیگر اسکیم شامل ہیں، اب ان تمام اسکیموں کے لیے معذوروں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر نہیں جانا پڑے گا۔

ضلع مجسٹریٹ نو دیپ شکلا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کمشنر خود گزشتہ تین دن سے مدھے پورہ میں قیام کر مسلسل کوشش کررہے ہیں تاکہ ریاستی حکومت کی طرف سے مختلف معذور افراد کے لیے پیش کی جارہی اسکیموں کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔

ایس پی سنجے کمار نے کہا کہ تمام لوگوں کی سہولت کے ساتھ ہی معذوروں کو خصوصی قانون کا بھی حق دیا گیا ہے جو آپ لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے، اگر معاشرے میں کوئی آپ کے ساتھ بدسلوکی کرتا ہے تو آپ کو فوری طور پر اپنے قریبی پولیس اسٹیشن میں شکایت کریں آپ کی شکایت پر فوری کارروائی کی جائے گی۔

Intro:مدھے پورہ: معذوروں کے مسائل کو حل کر نے لئے موبائل عدالت کا اہتمامBody:مدھے پورہ (رضی الرحمن) جمعہ کے روز ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں واقع راس بہاری ہائی اسکول کے کھیل کے میدان میں معذوروں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے موبائل کورٹ کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروگرام کا افتتاح ریاستی کمشنر ڈاکٹر شیواجی کمار ، ضلع مجسٹریٹ نو دیپ شکلا ، ایس پی سنجے کمار نے ، معذوروں کے اعزاز کے لئے انکے ساتھ مشترکہ طور پر ایک چراغ روشن کرکے پروگرام کا افتتاح کیا۔
موبائل عدالت میں معذور کے مسائل موقع پر حل ہوئے۔ ضلع کے تمام بلاکوں سے سیکڑوں معذور اپنے مسائل لے کر یہاں پہنچے تھے ، کمشنر نے ایک ایک کر کے معذور افراد کے مسائل سنے اور محکمہ جاتی افسران کو مسئلہ

اس دوران معزوروں نے سب سے پہلے کمشنر کے دیئے ہوئے فارم پر اپنی پریشانی لکھی ، اس کے بعد بہار کے ریاستی کمشنر شیواجی کمار نے موقع پر ہی تمام معذور افراد کے راشن کارڈ کے مسائل کو موقع پر ہی نمٹا یا۔ دوسرے کام جیسے سرکاری گرانٹ اور قرضوں میں وقت لگ سکتا ہے ، انہیں ایک ماہ کے اندر نپٹانے کے احکامات بھی جاری کرکئے گئے ہیں۔
اس موقع پر موجود تمام معذور افراد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت معذوروں کے لئے نہ صرف پنشن سکیم لے کر آئی ہے بلکہ اس طرح کی بہت سی دیگر اسکیمیں بھی لائے ہیں جن میں تعلیمی قرضوں ، کاروباری قرضوں ، معذوروں کے لئے ملازمت میں ریزرویشن سمیت دیگر اسکیم شامل ہیں۔ اس کے لئے معذوروں لوگوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر نہیں جانا پڑے گا۔

اس موقع پر موجود ضلع مجسٹریٹ نو دیپ شکلا نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی کمشنر خود گزشتہ تین دن سے مدھے پورہ میں قیام کر مسلسل کوشش کررہے ہیں تاکہ ریاستی حکومت کی طرف سے مختلف معذور افراد کے لئے پیش کی جارہی اسکیموں کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔

اسی دوران ، ایس پی سنجے کمار نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام لوگوں کی سہولت کے ساتھ ہی ، معذوروں کو خصوصی قانون کا بھی حق دیا گیا ہے ، جو آپ لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے ، اگر معاشرے میں کوئی آپ کے ساتھ بدسلوکی کرتا ہے آپ کو فوری طور پر اپنے قریبی پولیس اسٹیشن میں شکایت کریں ، آپ کی شکایت پر فوری کارروائی کرکے مجرموں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ، اور آپ کو سو فیصد انصاف ملے گا۔
Conclusion:1. Visual
2. Byte- Dr. Shivaji Kumar, Commissioner of Disability

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.