ETV Bharat / city

بھبھوا: بھابھی کا دیور پر جنسی استحصال کا الزام - siter in law raped by her brother in law in kaimur

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں دیور نے اپنی بیوہ بھابھی کے ساتھ جنسی زیادتی کی، بھابھی کا الزام ہے کہ دیور نے اسے شادی کا جھانسہ دیکر اس کا جنسی استحصال کیا۔

بھبھوا: بھابھی کا دیور پر جنسی استحصال کا الزام
بھبھوا: بھابھی کا دیور پر جنسی استحصال کا الزام
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 3:26 PM IST

Updated : Dec 2, 2019, 4:52 PM IST

بھابھی نے اپنے دیور کے خلاف بھبھوا کے لیڈیز تھانہ میں تحریری طور پر شکایت دی ہے، اپنی شکایت میں انہوں نے کہا کہ دیور نے اسے شادی کا جھانسہ دیےکر اس کے ساتھ جنسی استحصال کرتا رہا، موصول اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ نوآٶں تھانہ علاقے کے جیت پورہ کا ہے۔

بھابھی کے مطابق 28 برس کے بلونت چودھری اپنی بیوہ بھابھی کے ساتھ شادی کے نام پر جنسی استحصال کر رہا تھا۔ الزام کے مطابق 'میرے شوہر کا انتقال قریب چھ ماہ قبل ہو گیا تھا۔ شوہر کے انتقال کے بعد دیور نے اسے شادی کا جھانسہ دیا، بیوہ خاتون کا الزام ہے کہ جب اس نے اپنے دیور سے شادی کی بات کی تو اس کا دیور بلونت چودھری نے انکار کر دیا۔

اس واقعے کی شکایت کے بعد پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچی تو وہ ملزم فرار ہو گیا، پولیس ملزم کی تلاشی کررہی ہے۔

Intro:کیمور میں نہیں تھم رہا جنسی استحصال
کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع میں جنسی استحصال کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔آج پھر ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اسکی شکایت خود بھابھی نے اپنے دیور کے خلاف بھبھوا کے لیڈیز تھانہ میں تحریری طور پر کی ہے۔ بیوہ بھا بھی نے شادی کا جھانسہ دیکر لگاتار پانچ سال تک جنسی استحصال کۓ جانے کا الزام لگایا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ ضلع کے نوآٶں تھانہ حلقہ کے جیت پورہ موضع کا ہے۔ جہاں 28 سالہ دیور بلونت چودھری اپنی بیوہ بھابھی کے ساتھ لگاتار شادی کے نام پر جنسی استحصال کر رہا تھا۔ اس متعلق بیوہ عورت کے زریعہ بھبھوا کے لیڈیز تھانہ میں دیور کے خلاف ایف آٸ آر درج کراٸ گٸ ہے۔ جس میں بھابھی نے صاف طور پر کہا کی میرے شوہر کا انتقال قریب 6 ماہ پہلے ہو گیا تھا۔انتقال کے کچھ ماہ کے بعد ہی دیور نے شادی کا جھانسہ دیکر جنسی استحصال کر تا آرہا تھا۔جب شادی کی بات آٸ تو مکر گیا۔ایف آٸ آر کے بعد پولس جب اسے گرفتار کرنے پہونچی تو وہ شخص فرار ہو گیا۔Body:جنسی استحصالConclusion:
Last Updated : Dec 2, 2019, 4:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.