ETV Bharat / city

نتیش کے 43 برس، 48 میں تبدیل ہوگی یا نہیں؟ - نتیش کمار سوشل انجینئرنگ کے جادو گری

یہ نتیش کمار کا آخری انتخاب ہے۔ اگر وہ جیت جاتے ہیں تو کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، لیکن یا ہارتے ہیں تو وہ فعال سیاست سے دور ہوجائیں گے۔ نتیش کے اس بیان سے کچھ ایسا ہی واضح ہورہا ہے۔ آئیں نتیش کمار کی سیاسی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔۔

bihar polls 2020: nitish kumar political career

author img

By

Published : Nov 5, 2020, 9:05 PM IST

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے آخری مرحلے کی ووٹنگ سے عین قبل وزیر اعلی نتیش کمار نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ در اصل وزیر اعلی بہار کے ضلع پورنیہ تشہیری مہم کے لیے پہنچے تھے جہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے اعلان کیا کہ یہ ان کا آخری انتخاب ہے انہیں آخری بار موقع دیں۔ انہوں نے کہا کہ' انت بھلا تو سب بھلا، وزیر اعلی کے اس بیان کے بہت معنی نکالے جارہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں نتیش کمار کی سیاسی اننگز کے بارے میں جاننا بے حد ضروری ہے۔

مزید پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات 2020: نتیش کمار کا آخری الیکشن

نتیش کمار کی شناخت سیاست میں ایک قد آور رہنما کی ہے۔ جنہیں بہار کی سیاست میں چا نکیا کا نام دیا گیا ہے۔ نتیش کمار سوشل انجینئرنگ کے جادو گری سے عوام کے ذہن کو جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ پچھلے بار اسی جادو سے انہوں نے اقتدار حاصل کی۔ نتیش کمار کو اب تک 6 بار بہار کے وزیر اعلی بننے کا اعزاز حاصل ہے۔

bihar polls 2020: nitish kumar political career
فائل فوٹو

نظرئے سے سوشلسٹ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کافی سلجھے ہوئے رہنما سمجھے جاتے ہیں۔ اس بار کے انتخابی مہم کے دوران انہوں نے اپنی شخصیت سے ہٹ کر بیان بازی کی۔ لیکن انہوں نے آج کی انتخابی میٹنگ میں جو جذباتی کارڈ کھیلا ہے شاید اس قبل ایساکسی نے کیا ہو۔ وزیر اعلی کے اس بیان کے بعد ایک سوال پیدا ہورہا ہے اس کے بعد ان کا جانشین کون ہوگا؟

سیاست میں رکھے قدم

  • سنہ 1977 کو نتیش کمار نے سیاست میں قدم رکھا، اسی برس نتیش کمار جنتاپارٹی کے ٹکٹ پر پہلا انتخابات لڑے
  • سنہ 1985 میں نتیش کمار رکن اسمبلی بنے
  • نتیش کمار کا سیاسی قد دھیرے دھیرے بڑھتا گیا، اسی درمیان سنہ 1987 میں نتیش کمار بہار کے یووا لوک دل کے صدر منتخب ہوئے
  • سنہ 1989 میں نتیش کمار کو جنتادل بہار کے جنرل سکریٹری بن گئے
  • سنہ 1989 نتیش کمار کی سیاست کے لیے کافی اچھا رہا، اسی برس نتیش کمار لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے
  • لوک سبھا کے لیے نتیش کا پہلا میعاد
  • اس کے بعد سنہ 1990 میں نتیش کمار اپریل سے نومبر تک زراعت و دیگر مرکزی وزیر مملکت منتخب ہوئے

  • سنہ 1991 میں 10 ویں لوک سبھا کے انتخابات میں نتیش کمار ایک بار پھر رکن پارلیمان منتخب ہوئے
  • سنہ 1991 میں ہی نتیش کمار جنتادل کے جنرل سکریٹری بنے اور پارلیمنٹ میں جنتادل کے رہنما بھی منتخب ہوئے
  • قریب دو برس بعد سنہ 1993 میں نتیش زراعی کمیٹی چیئرمین بنے
  • سنہ 1996 سے 1998 تک دفاعی کمیٹی کے رکن بھی رہے
  • سنہ 1998 سے 1999 تک نتیش کمار ریلوے کے وزیر بھی رہے
  • سنہ 1999 میں نتیش کمار 13 ویں لوک سبھا کے لیے منتخت ہوئے
  • اس کے بعد انہیں مرکزی وزیر زراعت بنایا گیا

  • سنہ 2000 نتیش کمار کی کے لیے بہت اہم رہا، اسی برس نتیش کمار پہلی بار 8 دنوں کے لیے بہار کے وزیر اعلی بنے، 3 مارچ 2000 سے 10 مارچ 200 تک وزیر اعلی بنے رہے۔
  • اس کے بعد سنہ 2000 میں ہی نتیش کمار ایک بار پھر سے مرکزی وزیر زراعت بن گئے
  • سنہ 2001 میں نتیش کمار کو ریلوے کی زائد ذمہداری سونپی گئی
  • سنہ 2004 میں نتیش کمار 14 ویں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے
  • پہلی بار پانچ برس کے لیے وزیر اعلی بنے
  • سنہ 2005 میں نتیش کمار ایک بار پھر سے وزیر اعلی بنے۔ نتیش کی یہ مدت 24 نومبر2005 سے 24 نومبر 2010 تک چلا
  • 26 نومبر سنہ 2010 کو نتیش کمار ایک بار پھر سے وزیر اعلی بنے
  • تیسری بار ان کی مدت 25 نومبر سنہ 2010 سے 19 مئی سنہ 2014 تک رہا
  • چوتھی بار 22 فروری 2015 کو وزیر اعلی کے عہدے کے لیے حلف لیے، نتیش کمار کا یہ مدت 19 نومبر 2015 کو ختم ہوگیا۔

    وزیر اعظم مودی کے ساتھ
  • 35 ویں وزیر اعلی کے طور پر نتیش کمار نے عظیم اتحاد کا دامن تھامے، پھر انہوں نے بی جے پی کے ساتھ مل کر 27 جولائی 2017 کو اپنی حکومت بنائی اور وزیر اعلی کے طور پر حلف لیے۔
  • بہار کے 36 ویں وزیر اعلی نتیش کمار نے آج پورنیہ کی زمین سے جو اعلان کیا ہے، اس سے عوام میں کیا اثر پڑے گا، یہ تو 10 نومبر سامنے آجائے گا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.