ETV Bharat / city

بہار مدرسہ بورڈ کا صدر دفتر اچانک منتقل، کیا ہے وجہ؟

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 12:04 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:33 AM IST

بہار ریاستی مدرسہ بورڈ کا صدر دفتر اچانک ودیاپتی مار گ سے پھلواری شریف میں واقع ہارون نگر کے ایپیکس بلڈنگ میں متقلی پر تشویش۔

bihar madarsa board change his office
بہار مدرسہ بورڈ کا صدر دفتر اچانک منتقل، کیا ہے وجہ؟

خیال رہے کہ پٹنہ ہائی کورٹ نے مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کو بورڈ کے انتظامی کام کاج کرنے سے روک دیا تھا۔ لیکن ذرائع سے ملنے والی خبروں کے مطابق مدرسہ بورڈ کے چیئرمین نئے دفتر میں انتظامی کام کاج سنبھال رہے ہیں۔ اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اسی لیے اچانک دفتر کو منتقل کیا ہے۔'

دفتر کی منتقلی کے تعلق سے بورڈ کے ممبران بھی لاعلمی کا اظہار کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے چیئرمین سے ملنے کی کوشش لیکن کوئی رابطہ نہیں ہوسکا'۔ جبکہ اراکین نے مدرسہ بورڈ نے کہا کہ پوری اطلاع ملنے کے بعد ہی اس بابت کچھ بات چیت ممکن ہوگا'۔

ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق چیئرمین نئے دفتر میں انتظامی امور کے کام میں منہمک نظر آئے۔ جب ان سے بات چیت کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے منع کرتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر بات ہوگی'۔

اس ضمن میں کشن گنج کے ایک مدرسہ سے آئے ہوئے محمد سرور عالم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ اپنے مدرسہ کے نتازع کے حل کے لیے آئے ہیں۔ دراصل ان کا مدرسہ ان کی زمین پر واقع ہے لیکن وہاں کوئی اور قابض ہے اس طرح کا کھیل مدرسہ بورڈ کے ملی بھگت سے ہورہا ہے'۔

مدرسہ بورڈ اس طرح کی گڑبڑی کو دور کرنے کے لیے ٹرسٹ کا رجسٹریشن کیا تھا جس میں دعویٰ کیا تھا کہ ایسی سی گڑبڑی نہ ہو لیکن مسائل اب بھی حل نہیں ہوئے ہیں۔

کشن گنج بڑی جان کے مدرسہ امداد المسلمین مدرسہ نمبر 443 سے آئے محمد سرور عالم نے بتایا کہ زمین ان کے نام ہے۔ جبکہ کوئی دوسرا وہاں سیکریٹری بن کر قابض ہے انہوں نے مدرسہ بورڈ میں اس کی عرضی دی تھی وہاں سے ان کو نوٹس ملا اور اس سے قبل چیئرمین سے ملاقات نہیں ہوئی۔ آج انہیں چیئرمین نے ملنے کے لیے بلایا تھا یہ بات ثابت کرتی ہے کہ چیئرمین انتظامی امور کے کاموں میں مصروف ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:33 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.