ETV Bharat / city

کب تک لوگ سیلاب سے متاثر ہوتے رہیں گے؟

بہار کانگریس کے ریاستی صدر ڈاکٹر مدن موہن جھا اور بہار کانگریس کے انچارج و قومی سکریٹری وریندر سنگھ راٹھور کی ہدایت پر ارریہ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ایک اہم نشست چاندنی چوک واقع پارٹی دفتر میں ہوئی۔

کب تک لوگ سیلاب سے متاثر ہوتے رہیں گے؟
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:24 PM IST

نشست کی صدارت کانگریس کے ارریہ ضلع صدر انل کمار سنہا نے کی جبکہ آبزرور کی حیثیت سے پٹنہ سے تشریف لائی بہار کانگریس کی سینیئر خاتون لیڈر انوکھا دیوی شریک ہوئی۔

کب تک لوگ سیلاب سے متاثر ہوتے رہیں گے؟

نشست سے خطاب کرتے ہوئے آبزرور انوکھا دیوی نے کہا کہ اس وقت بہار قدرتی آفت کی زد میں ہے، سیلاب سے پورا بہار خصوصاً سیمانچل کے بیشتر اضلاع متاثر ہوئے ہیں، یہ سیلاب 2017 کی یاد دلاتا ہے، گرچہ پانی نہ ہونے سے کچھ راحت ہے مگر ابھی برسات کا موسم باقی ہے۔ اس لیے ضلع انتظامیہ کے ساتھ یہاں کے عوام کو بھی بیدار رہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت جب جانتی ہے کہ سیمانچل ہر برس سیلاب کی مار جھیلتا ہے تو قبل از وقت کیوں تیاری نہیں کی جاتی؟ یہ انتظامیہ کی سست روی کا نتیجہ ہے کہ اس پیمانے پر راحت کا کام نہیں ہو سکا جتنی ضرورت تھی۔

ضلع صدر انل کمار سنہا نے کہا کہ حکومت اپنی ذمے داری میں ناکام ہو چکی ہے، ارریہ میں درجنوں لوگوں کے مکان اس سیلاب میں ڈوب گئے ہیں اور لوگوں کی جان و مال کا بھی نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے ریاستی حکومت سے سوال کیا کہ آخر سیمانچل کے عوام کب تک سیلاب سے متاثر ہوتا رہے گا، اس کے مستقل حل کے لیے کوئی ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

نشست میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ ایک کمیٹی تشکیل دے کر ضلع کے تمام بلاک کا سروے کیا جائے گا اور پھر جو علاقے زیادہ سیلاب سے متاثر ہوں گے، وہاں امدادی کاروائی کی جائے گی۔

Intro:سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ارریہ ضلع کانگریس کمیٹی کی نشست

ارریہ : بہار کانگریس کے ریاستی صدر ڈاکٹر مدن موہن جھا اور بہار کانگریس کے انچارج و قومی سکریٹری وریندر سنگھ راٹھور کی ہدایت پر ارریہ میں آئے سیلاب متاثرہ کے امداد کے خاطر آج ارریہ ضلع کانگریس کمیٹی کی ایک اہم نشست چاندنی چوک واقع کانگریس دفتر میں ہوئی. نشست کی صدارت کانگریس کے ارریہ ضلع صدر انیل کمار سنہا نے کی جبکہ آبزرور کی حیثیت سے پٹنہ سے تشریف لائی بہار کانگریس کی سینئر خاتون لیڈر انوکھا دیوی شریک ہوئی.

Body:نشست سے خطاب کرتے ہوئے آبزرور انوکھا دیوی نے کہا کہ اس وقت بہار قدرت کی قہر سے گزر رہا ہے، سیلاب سے پورا بہار خصوصاً سیمانچل کے بیشتر اضلاع متاثر ہوا ہے، یہ سیلاب 2017 کی یاد دلاتی ہے، گرچہ پانی نہ ہونے سے کچھ راحت ہے مگر ابھی برسات کا موسم باقی ہے. اس لئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ یہاں کی عوام کو بھی بیدار رہنا ہوگا تاکہ سیلاب کی پھر دوسری شکل آئے تو اس وقت کچھ زیادہ نقصان نہ ہو. انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت جب جانتی ہے کہ سیمانچل ہر سال سیلاب کی مار جھیلتا ہے تو قبل از وقت کیوں تیاری نہیں کی جاتی. یہ انتظامیہ کی سست رویہ کا نتیجہ ہے کہ اس پیمانے پر راحت کا کام نہیں ہو سکا جتنی ضرورت تھی.

Conclusion:ضلع صدر انیل کمار سنہا نے کہا کہ حکومت اپنے ذمہ داری میں فیل ہو چکی ہے، ارریہ میں درجنوں لوگ اس سیلاب میں غرقاب ہو گئے. کتنے لوگوں کا گھر کا گھر بہہ گیا. کھیتی باری اور معاشی طور پر بالکل مفلوک الحال ہو گئے. اگر حکومت جانتے ہوئے بھی پہلے سے تیار رہتی تو اتنے بڑے نقصانات سے بچا جا سکتا تھا. انہوں نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ آخر سیمانچل کی عوام کب تک سیلاب کی مار کھاتا رہے گا. اس کے مستقل حل کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے. نشست میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ ایک کمیٹی تشکیل دے کر ضلع کے تمام بلاک کا سروے کیا جائے گا اور پھر جو علاقہ زیادہ سیلاب سے متاثر ہوگا وہاں امداد دی جائے گی. اس موقع پر راجد کے نوجوان لیڈر جینت کمار جھا راجد چھوڑ کانگریس میں شامل ہوئے، ضلع صدر نے انہیں مالا پہنا کر انہیں پارٹی میں شامل کیا. نشست میں شامل لوگوں میں ڈاکٹر صدر عالم، عبد المنان ،ارشاد الرحمن، سمیتا دیوی، کوشل کمار صدام حسین کے علاوہ درجنوں کارکنان موجود تھے.

بائٹ..... انیل کمار سنہا، ضلع صدر کانگریس، ارریہ
بائٹ..... انوکھا دیوی، آبزرور، بہار کانگریس، پٹنہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.