لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کی امداد کے لیے وزیر اعلی نتیش کمار نے وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے وزیراعلیٰ خصوصی امداد کے تحت 50 کروڑ روپے مزید جاری کرنے کی ہدایت دی ہے.
اس سے قبل لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے راحت کے لیے وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے 100 کروڑ روپے جاری کیے گئے تھے۔ یہ رقم محکمہ آفات منیجمنٹ کے ذریعہ لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کی امداد کے لیے خرچ کیا جاتا ہے.
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے محکمہ آفات مینجمنٹ کو ہدایت دی تھی کہ جو لوگ ریاست کے باہر یا ریاست میں کہیں بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہیں ان کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اس کا پورا خیال رکھا جائے. اور انہیں ہر ممکن راحت پہنچائی جائے.
لاک ڈاؤن: وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے مزید 50 کروڑ جاری - وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے 50 کروڑ
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کی امداد کے لیے وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے 50 کروڑ روپے مزید جاری کیے گئے ہیں. اس سے قبل وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے 100 کروڑ روپے جاری کیا جاچکا ہے۔