ETV Bharat / city

کیمور: شراب کے ساتھ اسمگلر گرفتار

کیمور میں پولیس نے انتخابات سے قبل چیکنگ مہم شروع کی ہے۔ اسی مہم کے تحت موٹرسائکل و 72 بوتل شراب کے ساتھ ایک ملزم گرفتار کیا گیا ہے۔

Alcohol smuggler arrested in Kaimur
کیمور میں شراب اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 5:34 PM IST

اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ اور ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ضلع میں شراب اسمگلروں کے خلاف چلائی جارہی مہم میں محکمہ ایکسائز نے موہنیاں میں چیک پوسٹ کے قریب گہری چیکنگ کی۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

حلال ذبیحہ پر پابندی کی عرضی محض 'شرارت': سپریم کورٹ کا تبصرہ

اس سلسلے میں انسپکٹر نرنجن کمار کا کہنا تھا کہ صبح آٹھ بجے ایک موٹرسائیکل کا پیچھا کیا گیا، وہ پولیس کو دیکھ کر موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہونے لگا۔ اس درمیان فرار ہو رہے نوجوان کا انسپکٹر نے پیچھا کیا اور اسے گرفتار کر لیا۔ نوجوان کی شناخت رشی مونی نورپورہ موہنیاں کے نام سے ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 8 بجے کے قریب یہ کاروائی مکمل کی گئی، جس میں 72 بوتلیں پکڑی گئیں۔ گرفتار شخص کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.