ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے خفیہ کی اطلاع کی بنا پر کاروائی کرتے ہوئے جوگیا پیر پہاڑی کے قریب سے ایک شراب تسکر کو گانجہ کےساتھ گرفتار کیا۔
اطلاع کے مطابق ان دنون شراب بیچنے والےگانجہ کا بھی کاروبار بڑے پیمانہ پر کر رہے ہیں۔
تھانہ ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی بھگوان پور تھانہ کی پولیس کو ایک شخض کے اس بابت اطلاع دی تھی۔اس جانکاری کے بعد پولیس جوگیا پیر پہاڑی پہونچ کر موقع سے اس شخص کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں:سڑک حادثات میں تین ہلاک
گرفتار شخص راجیندر رام گانجہ اور شراب تسکر بھگوان پور تھانہ کےہی کھڈیہا گاٶں کا رہنے والا ہے۔