ETV Bharat / city

ویشالی سانحہ: قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ایپوا کا ریاست گیر احتجاج

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 10:23 PM IST

گلشن آرا ( فرضی نام) کے قاتلوں کی گرفتاری اور اسپیڈی ٹرائل چلاکر پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاست کی خواتین نے آج بودھ اسمرتی پارک میں احتجاج کیا۔ خواتین نے حکومت پر مجرموں کی پشت پناہی کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔

AIPWA protest against vishal burnt case
AIPWA protest against vishal burnt case

ریاست بہار کے ویشالی ضلع کے دیسری تھانہ حلقہ کے رسول پور گاؤں تعلق رکھنے والی گلشن آرا کو گذشتہ دنوں چند شرپسندوں نے چھیڑ کھانی کی مخالفت کرنے پر نذر آتش کردیا تھا۔ گلشن آرا جس روز دم توڑ رہی تھی اسی روز وزیر اعلی نتیش کمار اپنے کابینہ کے وزراء کے ساتھ حلف لے رہے تھے۔ مظلوم گلشن آرا 15 دنوں تک زندگی کی جنگ لڑتی رہی آخر کار اس نے 15 نومبر کو آخری کار دم ٹور دیا۔

ویڈیو

15 تاریخ کی شام کے وقت جب وزیراعلیٰ اپنے عہدے کی حلف لے رہے تھے اس وقت مقتول گلشن آرا کی بیوا ماں اپنی بیٹی کی لاش کے ساتھ دارالحکومت کی سڑک پر انصاف کا مطالبہ کر رہی تھیں اور قصواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کررہی تھیں۔

مظلوم گلشن آرا کے لیے انصاف کی آواز ریاست کی بائیں بازو کی جماعت کی خاتون تنظیم ایپوا اور دوسری خاتون تنظیموں نے اٹھائی ہے۔ لیکں مسلمانوں کی مسیحائی کا دعویٰ کرنے والے ادارے اور ملی تنظیمیں صرف اخبارات میں مذتی بنان دے رہے ہیں اور سڑکوں پر کہیں نظر نہیں آر رہے ہیں۔ مگر آج ان خاتون نے ریاست کے کئی علاقوں کی سڑکوں پر نکل کر مظلوم گلشن آرا کے لیے انصاف اور اس کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

بلرام پور کٹیہار سے سی پی آئی ایم ایل کے ایم ایل اے محبوب عالم اور انکی اہلیہ جوہی محبوب اس موقعے پر پیش پیش نظر آئیں۔

مزیدپڑھیں: ویشالی سانحہ: قصواروں کے لیے سزائے موت کا مطالبہ

ایپوا بہار کی صدر مینو کماری نے کہا کہ ہم لوگ آج ریاست گیر سطح پر مظلوم گلشن آرا کے قاتلوں کی گرفتاری اور اسپیڈی ٹرائل چلاکر پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جب تک ریاست کی فسطائی حکومت اس غریب کو انصاف نہیں دیتی ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجرموں کو حکومت اور انتظامیہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔ اسی لیے اب تک حکومت خاموش ہے'۔

سی پی آئی ایم ایل کے ایم ایل اے محبوب عالم کی اہلیہ جوہی محبوب نے کہا کہ این ڈی اے کی حکومت میں قاتل محفوظ گھوم رہے ہیں۔ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ان قاتلوں کو سزا دی جائے'۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.