ETV Bharat / city

پٹنہ میں کُل ہند مشاعرہ - علم خورشید

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں محکمہ کابینہ سکریٹریٹ اردو ڈائریکٹر کے زیر اہتمام کل ہند مشاعرہ منعقد کیا گیا۔

پیاسوں کو اکثر یہ بتایا جاتا ہے
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 10:42 PM IST

اس مشاعرے میں ملک اور ریاست کے نامور شعراء نے اپنے کلام سے عظیم آباد کے حاضرین کو محظوظ کیا۔ اس پروگرام میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

پیاسوں کو اکثر یہ بتایا جاتا ہے

مشاعرے کے ناظم ندیم فرخ نے مشاعرے کے آغاز کے لیے مقامی شاعر شنکر کیموری کو آواز دی۔ شنکر نے نعت پاک پیش کر ایک خوبصورت سماں باندھ دیا۔ ان کے اشعار سے حاضرین تین خوب محظوظ ہوئے۔

مشاعرے کا آغاز خوبصورت انداز میں ہوچکا تھا اس کے بعد ناظم مشاعرہ نے ایک خاتون کو غزل کے اشعار کے لئے آواز دی۔ شاعرہ آرتی کماری نے حاضرین سے خوب داد و تحسین وصول کی۔

ان کے بعد بہار کے ہی ایک دوسرے شاعر شکیل معین جلوہ افروز ہوئے۔ شاعر شکیل معین نے اپنے مخصوص انداز میں کلام پیش کر مشاعرہ کو خوبصورت رنگ دیا۔

دارالحکومت پٹنہ کے مقبول شاعر قاسم خورشید اپنے مخصوص لب و لہجہ کے لئے پہچانے جاتے ہیں انہیں عظیم آباد کے لوگوں خوب سراہا۔

اس کے علاوہ مشاعرے میں شاعر نکہت امروہوی، علم خورشید، کلیم ثمر، صبا بلرام پوری، اقبال اشہر اور سلطان اخترنے اپنے کلام سے ناظرین کو محظوظ کیا۔

Intro: محکمہ کابینہ سیکریٹریٹ اردو ڈائریکٹر کے زیر اہتمام منعقد کل ہند مشاعرے میں ملک اور ریاست کے نامور شعراء نے اپنے کلام سے سے عظیم آباد کے حاضرین کو محظوظ کیا اس پروگرام میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

Body:محکمہ کابینہ سیکریٹیریٹ اردو ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام اردو کانفرنس کے کے اختتامی مجلس میں دیر رات کل ہند مشاعرہ کی محفل سجی جس میں ملک اور ریاست کے نامور شعرا نے عظیم آباد کے حاضرین کو اپنے کلام سے محظوظ کیا
مشاعرے کے ناظم ندیم فر خ نے مشاعرے کے آغاز کے لیے مقامی شاعر شنکر کیموری کو آواز دی
1 شاعر شنکر کیموری
شنکر نے نعت پاک پیش کر ایک خوبصورت سما باندھ دیا ان کے اشعار سے حاضرین تین خوب محظوظ ہوئے مشاعرے کا آغاز خوبصورت انداز میں ہوچکا تھا اس کے بعد ناظم مشاعرہ نے ایک خاتون ن کو غزل کے اشعار کے لئے آواز دی

2 شاعرہ آرتی کماری نے بھی بھی حاضرین سے خوب داد و تحسین وصول کی ان کے بعد ب بہار کے ہی ایک دوسرے شاعر شکیل معین جلوہ افروز ہوئے

3 شاعر شکیل معین نے اپنے مخصوص انداز میں کلام پیش کر مشاعرہ کو خوبصورت رنگ دیا

4 قاسم خورشید
دارالحکومت پٹنہ کے مقبول شاعر قاسم خورشید اپنے مخصوص لب و لہجہ کے لئے پہچانے جاتے ہیں انہیں عظیم آباد کے لوگوں خوب سراہا

5 شاعرہ نکہت امروہوی
امروہہ اتر پردیش سے آئی شاعرہ نکہت امروہوی ایک جانا مانا نام ہے ناظم مشاعرہ نے جیسے ہی ان کو آواز دی حاضرین خصوصی طور پر نوجوانوں میں ایک جوش نظر آنے لگا نکت نے چند اشعار اور غزل کے علاوہ اپنی مشہور نظم سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا

6 عالم خورشید
پٹنہ میں ایل آئی سی آفس میں ملازم عالم خورشید اپنے منفرد انداز کے لیے شاعری کی دنیا میں معروف ہیں ان کے مخصوص انداز کی شاعری سے لوگ لطف اندوز ہوئے

7 کلیم ثمر
کلیم ثمر طنزومزاح کیس شاعری کے لئے لیے مشہور ہیں انہوں نے اپنے طنزیہ اشعار سے مشاعرے کی محفل سجائی اپنے مزاحیہ اشعار کے ذریعہ انہوں نے حکومت اور شاعروں پر طنز کیا جس سے حاضرین لطف اندوز ہوئے

8 صبا بلرام پوری
بلرام پور یوپی سی ای نوجوان شاعرہ صبا بلرام پوری نے اپنے اشعار سے مشاعرہ لوٹ لیا یا
9 اقبال اشہر
ملک کے دارالحکومت دہلی سے آئے اقبال اشہر ملک و بیرون ملک میں معروف و مشہور ہیں اقبال اپنے مخصوص انداز کے لیے جانے جاتے ہیں انہوں نے اسی انداز میں شعر پیش کر عظیم آباد کے لوگوں سے داد و تحسین حاصل کیا

10 سلطان اختر
پتھر کے پھلواری شریف کے بزرگ شاعر سلطان اختر کا شمار شعر و شاعری کی دنیا میں کلاسیکل ل شاعروں میں ہوتا ہے سلطان اختر اپنے مخصوص اور منفرد لب و لہجہ کے لیے جانے جاتے ہیں انہوں نے اپنی شاعری سے مشاعرے میں سماں باندھ دیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.