ETV Bharat / city

سون ندی میں ڈوبنے سے سات بچوں کی موت - سات بچے غرق آب

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں واقع سون ندی میں ڈوبنے سے سات بچوں کی موت ہوگئی۔ یہ سبھی بچے سون ندی میں نہانے گئے تھے۔

سون ندی میں ڈوبنے سے سات بچے کی موت
سون ندی میں ڈوبنے سے سات بچے کی موت
author img

By

Published : May 16, 2020, 1:27 PM IST

یہ واقعہ گڑھوا ضلع کے کانڈی تھانہ علاقے کا ہے جہاں آج صبح سات بچے سون ندی میں نہانے کی غرض سے گئے تھے جہاں ان کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق گاؤں کے لوگوں نے پانچ بچوں کی لاش کو ندی سے نکال لیا، دو بچوں کی لاش اب تک لاپتہ ہے، خبر ملتے ہی انتظامیہ کے افسران جائے واقعہ پر پہنبچ گئے، اس کے علاوہ بھاری تعداد میں پولیس کی نفری بھی وہاں موجود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.