ETV Bharat / city

غیر قانونی شراب اسمگلنگ میں خاتون ملوث - غیر قانونی شراب فروخت

ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر گوتم بودھ نگر کی نگرانی میں غیر قانونی شراب فروخت، نقل و حمل کی روک تھام کی مہم جاری ہے۔ جس کے تحت مشتبہ مقامات اور گاڑیوں پر چھاپہ کی کاروائی جاری ہے۔

غیر قانونی شراب اسمگلنگ میں خاتون ملوث
غیر قانونی شراب اسمگلنگ میں خاتون ملوث
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 8:06 PM IST

اس ضمن میں جارچہ تھانہ پولیس اور ایکسائز کی مشترکہ ٹیم نے جارچہ پولیس اسٹیشن کے تحت سانتھلی گاؤں سے ایک مہندرا بولیرو نمبر UP16BB 5251 سے 10 چھوٹی (480 پاو) غیر قانونی شراب 20-20 برآمد کی۔

غیر قانونی شراب اسمگلنگ میں خاتون ملوث
غیر قانونی شراب اسمگلنگ میں خاتون ملوث

حیرت کی بات ہے کہ اس میں خاتون ملوث پائی گئی۔ملزم سنیتا، اہلیہ سینت سنگھ کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں: نوئیڈا: اغوا معاملہ میں ملوث ملزم گرفتار

جبکہ گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ میں ایکسائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، شراب اور گاڑی ضبط کر لی گئی جبکہ گرفتار ملزمہ کو جیل بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.