ETV Bharat / city

Gautam Buddh Nagar Police Strict Security on Assembly Election: گوتم بدھ نگر میں پرچہ نامزدگی کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات - گوتم بدھ نگر میں پرچہ نامزدگی کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات

اترپردیش کی گوتم بدھ نگر کی پولیس اسمبلی انتخابات کو لے کر چوکس ہے Gautam Buddh Nagar Police Strict security on Assembly Election۔ آج سے شروع ہوئی پرچۂ نامزدگی لیکن کسی نے پرچہ داخل نہیں کیا۔

Gautam Buddh Nagar Police
Gautam Buddh Nagar Police
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 1:52 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Election 2022 کے پہلے مرحلے کے لیے نامزدگی کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ ضلع میں آج کسی امیدوار نے پرچۂ نامزدگی داخل نہیں کیا۔ دوسری طرف دادری سیٹ کے لیے 18، نوئیڈا کے لیے 11 اور جیور کے لیے 5 نامزدگی فارم متعین کیے گئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے۔
پرچۂ نامزدگی کو لے کر کلکٹریٹ احاطے میں پولیس چوکس کر دی گئی ہے۔

کلکٹریٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ کلکٹریٹ کے باہر خواتین پولیس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ نامزدگی کرتے وقت امیدواروں کو کووڈ 19 کے رہنما خطوط کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن Election Commission کے رہنما خطوط پر عمل کرنا ہوگا۔

Gautam Buddh Nagar Police
کلکٹریٹ احاطے میں بھاری تعداد میں پولیس تعینات

مزید پڑھیں:

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا عمل 14 جنوری سے 27 جنوری تک جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.