ETV Bharat / city

نوئیڈا: لڑکیوں اور خواتین کو سیلف ڈیفنس کی تربیت

مشن شکتی کے تحت گذشتہ کئی دنوں سے خواتین سے تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے اور فیڈ بیک بھی لیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مختلف پلیٹ فارم سے لڑکیوں اور خواتین کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔

Noida
Noida
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 12:07 PM IST

اترپردیش حکومت کی اہم مہم مشن شکتی کے تحت بڑے پیمانے پر پروگرام منعقد کرکے خواتین اور لڑکیوں کو بیدار کیا جارہا ہے۔
پولیس لائن گوتم بدھ نگر میں لڑکیوں اور خواتین کو رانی لکشمی بائی بہادر ایوارڈ سے سرفراز کماری پونم وشنوئی ڈپٹی اسپورٹس آفیسر گوتم بودھ نگر اور اے سی پی ویمن سیفٹی انکیتا شرما نے دفاع یعنی سیلف ڈیفنس کی تربیت دیں۔

نوئیڈا: لڑکیوں اور خواتین کو سیلف ڈیفنس کی تربیت
نوئیڈا: لڑکیوں اور خواتین کو سیلف ڈیفنس کی تربیت

تربیت میں لڑکیوں کو خواتین سے متعلق جرائم کے بارے میں بتایا گیا۔ اس تقریب میں 60 سے زیادہ لڑکیوں نے حصہ لیا۔ اس تربیت میں بین الاقوامی کھلاڑی آرتی ورما کا بھی تعاون رہا۔

واضح ہو کہ مشن شکتی کے تحت گذشتہ کئی دنوں سے خواتین اور دیگر سے تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے اور فیڈ بیک بھی لیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مختلف پلیٹ فارم سے اُن کے حوصلے بڑھائے جا رہے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں

نوئیڈا میں مشن شکتی کے سہارے خواتین کو تحفظ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.