ETV Bharat / city

نوئیڈا: ٹیکہ کاری مہم کے لیے منادی سے تشہیر

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 10:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:14 PM IST

جدید دور میں قدیم روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نوئیڈا میں ٹیکہ کاری مہم کے لئے منادی سے تشہیر ہورہی ہے۔ منادیوں کے ذریعہ حکومت کی اسکیموں کی تشہیر کا یہ طریقہ قدیم ہے۔

Promoting ancient traditions in modern times, campaigning for vaccination campaigns in Noida
نوئیڈا: ٹیکہ کاری مہم کے لیے منادی سے تشہیر

سرکاری محکمہ کے ذمہ داران کوئی بھی کام کرنے سے قبل اس کی تشہیر زیادہ اور اس پر عمل کم کرتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی نوئیڈا میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں آج کے جدید دور میں بھی قدیم روایت منادی کا استعمال بھر پور انداز میں ہوتا ہے اور آفیسرز بھی ڈرم بجا کر اپنی ذمہ داری سے فارغ ہو جاتے ہیں ۔

ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ کی رہنمائی میں مشن اندرا دھنوش اور ریاست اترپردیش حکومت کی اسکیموں کے تحت ویکسین (ٹیکہ) لگانے کے مقصد کے لیے، ضلع پنچایت راج آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کی صفائی ٹیم دیہی علاقوں میں منادیوں کے ذریعہ حکومت کی اسکیموں کی تشہیر کر رہی ہے اور سرکاری اسکیموں سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے دیہاتیوں کو ترغیب بھی کی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں منادی کے ذریعے بڑے پیمانے پر تشہیر کو بلاک دادری کے پنچایت نور پور میں صفائی ٹیم نے صفائی پروگرام کے ساتھ ساتھ حکومت کی آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت پولیو کے قطرے پلانے کے لیے بھی لوگوں کو بیدار کیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.