ETV Bharat / city

SP Candidate Noida Assembly: عوام نے نوئیڈا اسمبلی حلقہ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے:سنیل چودھری - People are angry with BJP MLA in Noida

نوئیڈا اسمبلی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار سنیل چودھری نے کہا کہ اس بار یہاں کے عوام نے تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے Sunil Chaudhry Candidate Samajwadi Party Noida Assembly، بی جے پی رہنما نے عوام کے مفاد کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔

SP Candidate Noida Assembly
SP Candidate Noida Assembly
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 12:40 PM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے نوئیڈا اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار سنیل چودھری نے کہا ہے کہ اس اسمبلی حلقہ میں ایس پی ہی واحد آپشن ہے Samajwadi Party Candidate From Noida Assembly Sunil Chaudhry۔ یہاں کے لوگوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار پورے سماج کو متحد کرنے والا اور تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے والا امیدوار ہی فتح یاب ہوگا۔ یہ بات انہوں نے نوئیڈا میڈیا کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہی Samajwadi Party Leader in Noida Press Club۔

ویڈیو دیکھیے۔

انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی حمایت کے اعلان کے بعد جیت کی دعویداری مزید بڑھ گئی ہے۔ سماج وادی پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے نہ کی معاشرے کو تقسیم کرنے پر۔
عوام گزشتہ پانچ سالوں سے بی جے پی رکن اسمبلی سے کافی ناراض ہیں People are Angry with BJP MLA in Noida۔ کسی غریب، کسان، مزدور، دلت، نوجوان یا اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے کسی بھی فرد کا کوئی مسئلہ نہیں سنا گیا۔ صرف ہوائی اعلانات کئے گئے اور عوام سے دور رہے۔ فرضی وعدوں کے ساتھ ان تمام مسائل کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا علاقہ کے لوگوں نے یہاں تبدیلی کا ارادہ کر لیا ہے۔ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ نوئیڈا میں تبدیلی کے لیے سماج وادی پارٹی ہی واحد متبادل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علاقے کا ہر طبقہ، ذات، مذہب، سماج ایس پی کے حق میں متحد اور متحرک ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

سنیل چودھری نے امید ظاہر کی کہ سماجوادی پارٹی کو نوئیڈا اسمبلی حلقہ سے اس بار تاریخی جیت حاصل ہوگی۔ الیکشن جیتنے کے بعد عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ سب سے پہلے روزگار اور کسانوں کے مسلہ حل کئے جائیں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.