ETV Bharat / city

Noida Police Arrested Robbers: نوئیڈا پولیس نے تین لٹیروں کو گرفتار کیا - Police arrested the group that robbed the women

ایک ہفتہ قبل گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں دو خواتین کو لوٹنے اور احتجاج کرنے پر ان کے اوپر پستول کے بٹوں سے حملہ کرنے کے معاملے میں نوئیڈا پولیس نے تین لٹیروں کو موٹر سائیکل اور نقدی روپے کے ساتھ گرفتار کیا ہے Police Arrested the Group that Robbed the Women۔

Noida police arrested three robbers
Noida police arrested three robbers
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 9:04 AM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا کے بسرخ کوتوالی پولیس نے تین لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایک ہفتہ قبل گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں دو خواتین کو لوٹ لیا تھا اور احتجاج کرنے پر ان کے اوپر پستول کے بٹوں سے حملہ کیا تھا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور 28,400 روپے نقدی برآمد کی ہے Noida police arrested three robbers۔

ویڈیو دیکھیے

بسرخ کوتوالی کے انچارج یشپال سنگھ دھاما نے بتایا کہ گرفتار لٹیروں کی شناخت فرید آباد کے کھیڈی کلا گاؤں کے رہنے والے اظہرالدین، ارشاد اور واسد کے طور پر کی گئی ہے Basrakh Kotwali Noida۔ ملزمان نے ریٹائرڈ بینک منیجر رویندر گرگ کی بیوی پنکی گرگ اور سمریدھی گرینڈ ایونیو سوسائٹی کی رہنے والی اس کی دوست کو لوٹ لیا تھا جو 18 فروری کی صبح مارننگ واک پر گئی تھیں۔

خواتین نے احتجاج کیا تو لٹیروں نے ان پر پستول کے بٹ سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔

پولیس کی تفتیش کے دوران لٹیروں نے بتایا کہ انہوں نے خواتین سے لوٹے گئے زیورات فروخت کیے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ماضی میں بھی چوری، دھوکہ دہی اور ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں:

وہیں دوسری جانب 113 تھانے کے پولیس اور ایس ٹی ایف گوتم بدھ نگر کی مشترکہ ٹیم نے پانچ گانجہ اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے 32 کلو گرام گانجا بھی برآمد کیا ہے۔ گوتم کمار، راجیش، گرمیت، رجنیش اور سریتا کو گرفتار کیا ہے۔ ان سبھی کو پرتھلا چوک سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.