ETV Bharat / city

Noida Physical College of Education: نوئیڈا فزیکل کالج آف ایجوکیشن کو جوڈو میں 6 تمغے حاصل

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 8:11 AM IST

اترپردیش کے نوئیڈا میں موجود نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن Noida Physical College of Education کے کھلاریوں نے شانداری کارکردگی پیش کرتے ہوئے 6 تمغے، دو گولڈ، تین سلور اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

Noida Physical College of Education
Noida Physical College of Education

نوئیڈا: چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ Chaudhry Charan Singh University Meerut اتر پردیش کی انٹر ڈگری کالج جوڈو چیمپئن شپ Inter Degree College Judo Championship میں نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن Noida Physical College of Education کی کل 7 رکنی ٹیم (5 مرد اور دو خواتین کھلاڑی) نے حصہ لیا تھا۔ ان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے مجموعی طور پر 6 تمغے حاصل کئے۔ جن میں دو گولڈ، 3 سلور اور ایک چاندی کا تمغہ شامل ہے۔

سوجیت کمار سنگھ نے 100 پلس کلوگرام وزن کے زمرے میں اور نجمہ نے 78 کلو گرام زمرے میں گولڈ میڈل جیتا، شوبھم اوجھا 81 کلو گرام،جیوتسنا چودھری 52 کلو گرام اور دیپانشو ٹوکس نے 73 کلو گرام زمرے میں چاندی کے تمغے حاصل کیے وہیں ساحل ملک نے 66 کل گرام زمرے میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔

مزید پڑھیں:

اس ٹورنامنٹ میں نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن کی ٹیم مردوں کے زمرے میں رنر اپ رہی، ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر سشیل کمار راجپوت، پرنسپل ڈاکٹر پرتیبھا گپتا، اور شعبہ فزیکل ایجوکیشن کے سربراہ ڈاکٹر آشوتوش رائے، شعبہ کے تمام پروفیسرز نے کھلاڑیوں اور ان کے کوچ منیجر مسٹر داتا رام اور راکیش یادو کو مبارک باد دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.