ETV Bharat / city

نوئیڈا: خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک نوجوان گرفتار - اردو نیوز نوئیڈا پولیس

گوتم بدھ نگر پولیس نے راہل نام کے ایک شخص کو خاتون کو ہراساں کرنے اور فحش حرکت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

Accused of harassing woman arrested_vis_up_noida_upur10010
شخص گرفتار
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 9:42 AM IST

نوئیڈا: اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا پولیس نے ایک خاتون کو ہراساں کرنے اور فحش حرکتوں کا ارتکاب کرنے کے الزام میں نوئیڈا کے صدرپور کالونی سیکٹر 45 کے رہائشی راہل نام کے شخص کو گرفتار کیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں

پولیس کے مطابق ایک روز قبل ایک خاتون نے سیکٹر-39 میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ راہل چودھری نام کا شخص اس کا پیچھا کرتا ہے اور اس کا راستہ روک کر فحش حرکتیں کرتا ہے۔

پولیس کے مطابق اس خاتون نے بتایا کہ راہل نے سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو اور تصویر پوسٹ کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔

مزید پڑھیں: آوارہ مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے 50 کروڑ روپے منظور

پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرنے کے بعد آج سوم بازار سیکٹر-45 بجلی گھر کے سامنے سے راہل کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.