ETV Bharat / city

مہیش شرما کورونا کا ٹیکہ لگوانے والے پہلے رکن پارلیمان بنے

شرما پہلے رکن پارلیمان ہیں جنہوں نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 2:28 PM IST

نوئیڈا گوتم بدھ نگر کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیش شرما کورونا ویکسین کا انجیکشن لگوانے والے پہلے رکن پارلیمنٹ بن گئے ہیں۔

مہیش شرما نے لگوائے کورونا وائرس کے ٹیکے

نوئیڈا کے ڈی ایم سہاس ایل وائی اور سی ایم او ڈاکٹر دیپک اوہری کی موجودگی میں طبی کارکنان کو کووڈ 19 کے ٹیکے لگا کر ضلع گوتم بدھ نگر میں باضابطہ طور پر کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا۔ شام 5 بجے تک 24453 طبی ملازمیں اور کارکنان کو انجیکشن لگائے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

واضح ہو کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ورچولی بھارت میں کورونا وائرس ٹیکہ کاری مہم کی شروعات آج صبح 10.30 بجے کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم مودی کے ہاتھوں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز

اس دوران شروعات میں فرنٹ لائن ملازمین و کارکن کو سب سے پہلے کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.