اس میٹنگ کے دوران گاؤں میں ٹیسٹنگ، ویکسینیشن اور مانیٹرنگ کمیٹی کا جائزہ بھی لیا گیا۔ محصول سے متعلق کاموں کو دوبارہ فعال کرنے کی ہدایات دی گئی۔ کووڈ ٹیسٹنگ، ویکسینیشن اور مانیٹرنگ کمیٹی کے ذریعہ میڈیکل کٹ کے تقسیم کے ساتھ ہی محصولات کے کام جیسے آمدنی، ذات، رہائش کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا، انتخابی امور، مالکانہ منصوبہ، وراثت سے متعلق مہم ، ڈی ایف سی سی کے زیر التواء کیس کو فوری حل کرنے کی ہدایت دی۔
کووڈ کے ذریعہ ہلاک شدگان کے وراثتی سرٹیفکیٹ کو ترجیحی بنیاد پر جاری کرنے کی بھی ہدایت دی۔